-
شہید قاسم سلیمانی و شہید ابومہدی المہندس کی جانفشانیاں ناقابل فراموش ہیں
Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۵عراق میں تعینات ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ دہشتگردی اور اسکی سازشوں کو ناکام بنانے میں شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کا کردار اتنا درخشاں ہے کہ اُسے کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا ہے۔
-
عراق؛ 6 داعشی دہشت گرد ہلاک، 2 خفیہ ٹھکانے تباہ
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۶عراق کے سیکورٹی اہلکاروں نے خصوصی آپریشن کے دوران 6 داعشی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
عراق میں امریکہ کا جاسوس ڈرون تباہ
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۸عراق میں امریکہ کا ایک جاسوس ڈرون تباہ ہوا ہے۔
-
عراق؛ شہید قاسم کی یاد کے ساتھ پڑھا گیا سلام فرماندہ ترانہ (ویڈیو)
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۵عراق کے دارالحکومت بغداد میں گزشتہ دنوں "شہدائے مزاحمت کی قربانیاں" نمائش کا اہتمام کیا گیا جس کے دوران معروف ترانہ ’’سلام فرماندہ‘‘ بھی فارسی اور عربی زبان میں پڑھا گیا۔ اس نمائش میں عراق کی سیاسی اور مذہبی شخصیات نے شرکت کی۔ یہ نمائش اپنی نوعیت کی پہلی نمائش ہے جس کا اہتمام شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی تیسری برسی کی مناسبت پر بغداد میں کیا گیا ہے۔
-
عراق، رضاکار فورس کے کمانڈر پر خودکش حملہ ناکام
Dec ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۶عراق میں رضاکار فورس الحشد الشعبی کے کمانڈر کے خلاف خودکش حملہ ناکام بنا دیا گیا۔
-
شہید قاسم و ابو مہدی کی برسی؛ امریکی وفد کو باہرکھدیڑ دیا گیا (ویڈیو)
Dec ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۰ان دنوں عراق کے مختلف علاقوں منجملہ دارالحکومت بغداد میں محاذ استقامت کے عظیم کمانڈروں شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی برسی کے پیش نظر مختلف پروگرام ترتیب دئے جا رہے ہیں۔ بغداد میں مذکورہ دو کمانڈروں کی جائے شہادت پر گزشتہ دنوں ایک پروگرام ترتیب دیا گیا جس میں امریکی سفارتخانے سے ایک وفد شرکت کے لئے آیا مگر اُسے حضار نے امریکہ مخالف اپنے نعروں سے باہر کھدیڑ دیا اور امریکی وفد کو خفت و خواری کے ساتھ وہاں سے واپس لوٹنا پڑا۔
-
شام و عراق میں امریکی دہشتگرد ایک بار پھر نشانے پر آئے (ویڈیو)
Dec ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۰شام اور عراق میں موجود جارح امریکی فوجی ایک بار پھر نشانے پر آئے ہیں جس کے تحت انہیں ایک طرف راکٹ حملے اور دوسری جانب ایک دھماکے کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
-
فرانسیسی چینل کا اہم انکشاف، ایران کا سرحدی علاقہ دہشت گردوں کا اڈہ بن گیا+ تصاویر
Dec ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۵فرانس کے ایک چینل نے ایران کی سرحدوں کے قریب کرد دہشت گردوں کے بارے میں رپورٹ شائع کی ہے۔
-
بغداد میں بم دھماکے سے ایک فوجی افسرجاں بحق
Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۰عراق کے دارالحکومت بغداد کے شمال میں طارمیہ کے علاقے میں ہونے والے ایک دہشت گردانہ بم دھماکے میں ایک عراقی افسر جاں بحق اور ایک فوجی افسر سمیت چار دیگر فوجی اہلکار زخمی ہو گئے۔
-
ایران اور ترکی سے ملنے والی سرحد پر کیا کر رہا عراق؟
Dec ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۸ایران اور ترکی کے ساتھ زیرو لائن سرحد کو کنٹرول کرنے کے عراق کے منصوبے کی تفصیلات سامنے آ گئی ہے۔