عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے صوبۂ دیالیٰ کے آپریشنل کمانڈ کے ساتھ ایران اور عراق کی سرحد پر آپریشن کلین اپ شروع کردیا ہے۔
عراقی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ ایک امریکی شہری بغداد میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں ہلاک ہوا ہے۔
عراق اور سعودی عرب کے وزرائے دفاع کے درمیان ٹیلی پر گفتگو ہوئی ہے۔
سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے صوبہ نینوا میں داعش کا سرغنہ اپنے دہشتگرد ساتھیوں کے ساتھ ہلاک ہو گیا۔
عراقی وزیراعظم السودانی نے اپنے ملک کے سیاسی و سماجی مسائل میں مداخلت کرنے پر بغداد میں امریکی سفیر کو سخت متنبہ کیا ہے۔
عراق کے وزیراعظم اور عراق کی مسلح افواج کے کمانڈر محمد شیاع السودانی نے ملک میں قانون کی حکمرانی اور عراق کا وقار بحال کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
حکومت برطانیہ عراق میں سرطان کے پھیلاؤ میں برٹش پیٹرولیم کے کردار کو چھپانے کی کوشش کر رہی ہے۔
ایران نے کربلائے معلی میں کینسر ریسرچ سینٹر کی ایک برانچ کا افتتاح کیا ہے
عراق کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یورپی ممالک اپنے شہری داعشیوں کو واپس بلانے کے لئے سنجیدہ نہیں ہیں۔
ترکیہ کے جنگی طیاروں نے عراق کے صوبے دھوک کے پہاڑی سلسلے پر حملہ کیا ہے۔