-
شمالی عراق پر ترکیہ نے پھر کیا فضائی حملہ، 4 جاں بحق و زخمی
Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۴ترکیہ کی وزارت دفاع نے شمالی عراق پر فضائی حملوں کی خبر دی ہے۔
-
عراقی وزیر اعظم نے امام رضا علیہ السلام کے روضے پر حاضری دی
Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۱عراق کے وزیر اعظم "محمد شیاع السودانی" نے امام رضا (ع) کے روضے پر حاضری کے موقع پر آستان قدس رضوی کے متولی علامہ شیخ احمد مروی سے بھی ملاقات کی
-
تہران میں عراقی وزیر اعظم کا سرکاری خیرمقدم
Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۰منگل کے روز، ایران کے صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے سعد آباد ثقافتی اور تاریخی کمپلیکس میں عراق کے وزیر اعظم "محمد شیاع السودانی" کا سرکاری طور پر خیرمقدم کیا۔
-
عراقی کردستان، برطانوی سیکورٹی کمپنی کے ڈائریکٹر کا قتل
Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۲عراقی کردستان کے علاقے اربیل میں برطانوی سیکیورٹی کمپنی کے ایک ڈائریکٹر کا قتل ہو گیا ہے۔
-
ایران کی جانب سے عراق کے اندر فوجی کارروائی کی دھمکی میں کتنی ہے سچائی؟
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۴ایران کے بارے میں برطانوی اخبار کے دعوے کی تردید کر دی گئی۔
-
عراقی کردستان کے سربراہ کو سید عمار حکیم کا انتباہ
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۱عراق کی الحکمہ قومی پارٹی کے سربراہ سید عمار حکیم نے کہا ہے کہ ملک کو ہمسایہ ممالک کے خلاف خطرات کی گزرگاہ نہیں بننے دینا چاہئے۔
-
عراق; داعش کے 6 خطرناک دہشتگرد گرفتار
Nov ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۹عراقی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ دہشتگرد گروہ داعش کے 6 خطرناک دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
سلیمانیہ کے واقعے پر ایران کی عراق کو تعزیت
Nov ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۴ایران کی وزرات خارجہ نے سلیمانیہ میں گیس دھماکے میں جانی مالی نقصان پر عراقی حکومت اور عوام سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
عراقی کردستان میں دھماکہ، دسیوں ہلاک و زخمی (ویڈیو)
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۹عراقی کردستان کے سلیمانیہ شہر میں ایک زوردار دھماکہ ہوا جس میں اب تک کم از کم پانچ کے مرنے اور بیس کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
کردستان میں دہشت گردوں کے اڈے پر سپاہ پاسداران کا پھر حملہ (ویڈیو)
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے شمالی عراق میں دہشت گردوں کے اڈوں پر میزائل اور ڈرون سے حملہ کیا ہے۔