-
خان یونس میں صیہونی فوج کے حملوں میں 3 فلسطینی شہید
Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۵فلسطین کے میڈیکل ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی خان یونس میں صیہونی فوج کے فضائی حملوں اور گولہ باری کے نتیجے میں تین فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
-
بنگلہ دیش نے آئی پی ایل کی نشریات پر پابندی لگادی
Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۶اطلاعات کے مطابق بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے انڈین پریمیئر لیگ (آئي پی ایل) کے ٹیلی کاسٹ پر پابندی لگادی ہے۔
-
جنوبی لبنان میں اسرائیلی ڈرون حملہ؛ حزب اللہ کارکن کو نشانہ بنایا گیا
Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۰۹:۴۸اسرائیلی فوج نے ایک بار پھرجنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جنوبی لبنان کے علاقے الجمیجمہ میں ایک گاڑی کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا ہے۔ تل ابیب نے اس حملے میں حزب اللہ کے ایک رکن کو نشانہ بنانے کا دعوا کیا ہے۔
-
دمشق زوردار دھماکوں سے لرز اٹھا
Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۰۱:۳۶اطلاعات کے مطابق شام کا دارالحکومت دمشق شدید اور زودار دھماکوں سے لرز اٹھا۔
-
بغداد میں محاذ استقامت کے شہدا کی چھٹی برسی، اعلیٰ عراقی قیادت کی شرکت
Jan ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۹:۵۹داعش دہشت گرد گروہ کے خلاف جنگ کے فاتح سرداران محاذ استقامت کی شہادت کی چھٹی برسی بغداد میں منعقد ہوئی جس میں عراقی صدر ، وزیراعظم اور مقننہ اور عدلیہ کے سربراہوں نے شرکت کی ۔
-
"گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے" اسرائیل کے ساتھ مل کر صومالی لینڈ میں نفوذ کرنے والا عرب ملک ہوا بے نقاب
Jan ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۸:۳۵صہیونی تجزیہ کار کے مطابق اسرائیل، متحدہ عرب امارات اور امریکہ اس خطے کو بحیرہ احمر اور افریقہ میں اسٹریٹجک اہداف کے لئے اہم سمجھتے ہیں۔
-
لبنان کے جنوبی علاقے میں شدید دھماکہ
Jan ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۳خبری ذرائع نے رپورٹ میں کہا ہے کہ جنوبی لبنان کے حولا ٹاؤن کے اطراف میں شدید دھماکے کی آواز سنائی دی ہے-
-
صیہونی حکومت کی جارحیت میں مزید 3 فلسطینی شہید
Jan ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۴غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری رکھتے ہوئے صیہونی حکومت نے مختلف علاقوں پر حملے کئے جن میں تین فلسطینی شہید اور تیرہ دیگر زخمی ہوگئے۔
-
انداز جہاں: شہید جنرل قاسم سلیمانی کی چھٹی برسی
Jan ۰۳, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۲نشر ہونے کی تاریخ 2026/01/03
-
شہید سلیمانی کا بزدلانہ قتل ، بھیانک جرم ، ایرانی مندوب
Jan ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۸:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکہ کے ہاتھوں شہید قاسم سلیمانی کے بزدلانہ قتل کو تمام عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے واشنگٹن کے مواخذے اور اسے انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا۔