-
حمایت کے لئے ہم عرب و اسلامی ملکوں کے شکر گزار ہیں ، ترجمان وزارت خارجہ
Jun ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایرانی سرزمین پر امریکا اور صیہونی حکومت کی جارحیت کی مذمت کی ہے
-
ایرانی حملوں سے اسرائیل کو بہت نقصان ہوا، ٹرمپ نے بیاں کیا درد
Jun ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۷امریکی صدر ٹرمپ نے اعتراف کرلیا ہے کہ ایران کے جوابی حملوں میں اسرائیل کو بہت زیادہ نقصان پہنچا ہے
-
ایرانی قوم نے امریکہ اور اس کی اولاد کو گھٹنے پر لا دیا ، محبوبہ مفتی
Jun ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۴ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ اور کشمیر کی دوسری بڑی جماعت کی صدر نے ایران کی قیادت،مسلح افواج اور عوام کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔
-
ایرانی پارلیمنٹ میں آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون معطل کرنے کا منصوبہ منظور
Jun ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۹ایرانی پارلیمنٹ نے آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون معطل کرنے کا منصوبہ پاس کردیا ایران کے اراکین پارلیمان نے ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کے ساتھ تعاون معطل کرنے کا منصوبہ پاس کردیا ہے جو حکومت کے لئے لازم الاجراہے ۔
-
ایروانی:ایران کے خلاف جنگ ہمیشہ سے زیادہ آشکارا شکست سے دوچار ہوئی
Jun ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۵اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے جے سی پی او کے کے بارے میں سلامتی کونسل کے اجلاس میں اسرائیلی نمائندے کی شرکت پر اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے خلاف جنگ پہلے سے زیادہ آشکارا شکست سے دوچار ہوئي۔
-
آئی اے ای اے نے اپنی آنکھیں ایران کی ایٹمی تنصیبات پرگاڑ رکھی ہیں، اس کو ڈیمونا نظر کیوں نہیں آتا؟
Jun ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۱لبنانی نژاد فرانسیسی مبصر آندرے شامی نے آئی اے ای اے کے امتیازآمیز رویئے کے بارے میں کہا ہے کہ یہ ادارہ نہ صرف یہ کہ غیر جانبدار نہیں ہے بالکہ اس نے اسرائیل کے تعلق سے خاموشی اختیار کرکے اور ایرن پر دباؤ ڈال کر، بین الاقوامی نظام میں غیر منصفانہ روش کی بنیاد رکھی ہے۔
-
شیری رحمان: جوہری ہتھیاروں کے معاملے پر اسرائیل سے کوں کوئی سوال نہیں پوچھا جاتا؟
Jun ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۹پاکستان پیپلز پارٹی کیسینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ جوہری ہتھیاروں کے معاملے پر اسرائیل سے کوں کوئی سوال نہیں پوچھا جاتا؟
-
نئی دہلی میں صیہونی مظالم کے خلاف احتجاج
Jun ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۳ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں فلسطین حامی تنظیموں نے غزہ میں صیہونی مظالم کے خلاف احتجاج کیا۔
-
ایران جوہری پروگرام برقرار رکھنے کے لیے مزید پُرعزم ہو گیا، وزیر خارجہ
Jun ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۹ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ بارہ روزہ صیہونی جارحیت کے بعد ایران جوہری پروگرام برقرار رکھنے کے لیے مزید پُرعزم ہو گیا۔
-
دشمن پر مکمل عدم اعتماد کے ساتھ، ہم کسی بھی جارحیت کا فیصلہ کن جواب دینے کے لیے تیار ہیں
Jun ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۶ایران کے پارلیمانی اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ دشمن پر مکمل عدم اعتماد کے ساتھ، ہم کسی بھی جارحیت کا فیصلہ کن جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔