-
غرب اردن کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوجیوں کے حملے
Feb ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۵غاصب صیہونی فوجی غرب اردن کے مختلف علاقوں پر اپنے حملے جاری رکھے ہوئے ہيں۔
-
لبنان پر صیہونی فوج کے حملے میں 6 لبنانی شہری شہید اور 2 زخمی
Feb ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۴مشرقی لبنان کے شعرہ علاقے پر غاصب اسرائیلی فوجیوں کے حملے میں چھ لبنانی شہید اور دو زخمی ہوگئے
-
عالمی استکبار کے خلاف پاکستانی عوام کا موقف قابل تحسین ہے: ایران
Feb ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۶ایران کے وزیرخارجہ عباس عراقچی نے امریکی صدر ٹرمپ کے متنازعہ بیانات کے بعد غزہ کے حالات اورامریکی و صہیونی عزائم کے بارے میں مختلف ممالک کے اعلی حکام اور اسلامی ممالک کی اہم شخصیات سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔
-
ٹرمپ اور صیہونی حکومت کے غاصبانہ منصوبوں کے مقابلے میں تسلیم نہیں ہوں گے: حماس
Feb ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۹فلسطین کی تحریک حماس کے ایک رہنما محمود مرداوی نے تاکید کی ہے کہ فلسطینی قوم امریکی صدر ٹرمپ کے تسلط پسندانہ اور صیہونی حکومت کے غاصبانہ منصوبوں کے مقابلے میں تسلیم نہیں ہو گی اور فلسطین کے خلاف ہر طرح کی گھناؤنی سازش کو ناکام بنا دیا جائے گا۔
-
فلسطین کی حمایت جاری رکھیں گے؛ جنوبی افریقہ کے صدر کا بیان
Feb ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۴جنوبی افریقہ نے غاصب اسرائیل کی حمایت کے تناظر میں امریکی صدر کے جارحانہ اقدامات اور فیصلوں کے باوجود فلسطینی عوام کی حمایت اور ان سے اظہار ہمدردی کا سلسلہ جاری رکھنے کے لئے اپنے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
-
امریکہ کا اسرائیل کو اربوں ڈالر کے ہتھیار فروخت کرنے کا منصوبہ
Feb ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۸امریکی وزارت جنگ پینٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ امریکی وزارت خارجہ نے اسرائیل کو اربوں ڈالر کے اسلحے فروخت کئے جانے سے اتفاق کر لیا ہے۔
-
امریکہ بین الاقوامی اداروں کو نشانہ بنا رہا ہے: ایرانی وزارت خارجہ
Feb ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۶ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ امریکہ کی ملکی قوانین کے ماورائے عدالت اطلاق کی لت اب بین الاقوامی اداروں کو نشانہ بنا رہی ہے۔
-
ہم غزہ کے عوام کی مرضی کے بغیر آنے والی ہر فوج کو غاصب سمبھ کر اس کا مقابلہ کریں گے: ترجمان حماس
Feb ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۴حماس کے ترجمان حازم قاسم نے گزشتہ شب کہا کہ فلسطینی عوام کی اجازت اور مرضی کے بغیر غزہ ميں داخل ہونے والی ہر فوج کو قابض سمجھ کے اس کا مقابلہ کیا جائے گا۔
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بین الاقوامی فوجداری عدالت پر پابندیوں کا صدارتی فرمان صادر کردیا
Feb ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۹امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ شب صیہونی وزیر اعظم کی واشنگٹن میں موجودگی کے موقع پر اسرائیل کی حمایت میں بین الاقوامی فوجداری عدالت پر پابندیاں لگانے کا صدارتی فرمان صادر کردیا۔
-
صیہونی حکومت کی جانب سے جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی، جنوبی لبنان پر ایک بار پھر جارحیت + ویڈیو
Feb ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۲صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جنوبی لبنان پر بمباری کردی ہے۔