-
پاکستان نے دی اسرائیل کے خلاف جنگ کی دھمکی
Jun ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۱:۰۵عبرانی چینل ۱۰ کے مطابق پاکستان نے امریکا کو اطلاع دی ہے کہ اگر ایران پر کوئی بھی جوہری حملہ کیا گیا تو پاکستان اس کا جواب اسرائیل پر جوہری حملے سے دے گا۔
-
امریکہ کے ساتھ اتوار کو ہونے والے مذاکرات منسوخ کر دیے گئے: ایران
Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۳ایران نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ مسقط میں اتوار کو ہونے والے بلواسطہ مذاکرات منسوخ کر دیے گئے۔
-
ایران نے اسرائيل کا ایک اور ایف -35 جنگی طیارہ کیا شکار، گرائے جانے والے ایف -35 طیاروں کی تعداد 3 ہو گئی
Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۵ایران کی جانب سے اسرائیل کی جارحیت کا دندان شکن جواب دیئے جانے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
ایرانی میزائل آئرن ڈوم کو چیر پھاڑ کر نکل گئے
Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۸پیٹریاٹ اور تھاڈ جیسے پیشرفتہ نظام بھی ایرانی میزائلوں کو نہ روک سکے۔
-
ایرانی میزائل سے اسرائیل کی تاریخ کا زوردار دھماکہ + ویڈیو
Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۳گزشتہ شب غاصب صیہونی حکومت پر اسلامی جمہوریہ ایران کے جوابی حملوں کے بعد صیہونی ریاست کی تاریخ کے سب سے بڑے دھماکے کی خبر منظر عام پر آ رہی ہے۔
-
ایرانی ہمارے بھائی ہیں، ہم ایرانی مفادات کا تحفظ کریں گے
Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۸پاکستان کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ہاتھ مسلمانوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں، ایسے ہاتھ کو تھامنے کے بجائے جھٹک دینا چاہیے۔
-
ایران کے میزائل حملوں سے تل ابیب میں بڑے پیمانے پر نقصانات + ویڈیو
Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۱اسرائیلی میڈیا نے رپورٹ دی ہے کہ ایران کے وسیع میزائل حملوں کے نتیجے میں ایک اسرائیلی خاتون ہلاک اور کم از کم ستر افراد زخمی ہوئے ہیں۔
-
تل ابیب پر ایران کے جوابی حملے، دیکھنے والے حیران رہ گئے + ویڈیو
Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۱ایران کے جوابی حملے میں تل ابیب میں ایران کے میزائل کئی عمارتوں سے ٹکرائے ہيں۔
-
"وعدہ صادق تین" کا ایک اور مرحلہ شروع، صیہونی فوجی اور صنعتی مراکز پر میزائلوں کی بارش + ویڈیو
Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے وعدہ صادق تین کے ایک اور مرحلے کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔
-
اسرائیل کی وزارت جنگ کے ہیڈکوارٹر پر میزائل حملے کی تصدیق؛ فاکس نیوز کی رپورٹ + ویڈیو
Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۹امریکی نیوز چینل فاکس نیوز نے ایران کی جانب سے تل ابیب میں واقع غاصب صہیونی کی وزارت جنگ کے ہیڈکوارٹر پر میزائل حملے کی تصدیق کی ہے۔