-
غرب اردن میں بڑھتی صیہونی جارحیت، القسام بریگیڈ کا انتباہ
Jan ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۷القسام بریگیڈ نے اپنے بیان ميں کہا ہے کہ غرب اردن میں غاصب صیہونی حکومت کی جنون آمیز جنگ اس کو ہرگز سیکورٹی فراہم نہیں کرسکتی اور شہیدوں کا خون استقامت کا جذبہ بڑھائے گا۔
-
لبنان کے مومن اور مخلص عوام کے سامنے تمام سیاسی اور مادی اندازے مغلوب ہو گئے: رہبر انقلاب اسلامی
Jan ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۷رہبر انقلاب اسلامی نے لبنانی عوام کی شجاعت و بہادری کی قدردانی کی ہے۔
-
اپنے گھروں کو جانے والے لبنانی شہریوں کو حملے کا نشانہ بنائے جانے کی مذمت
Jan ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اپنے گھروں کو جانے والے لبنانی شہریوں کو حملے کا نشانہ بنانے کے صیہونی حکومت کے نئے جرائم کی مذمت کی ہے۔
-
شام پر اسرائیل کا حملہ، بڑے پیمانے پر آگ بھڑک اٹھی
Jan ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۸اسرائیلی جنگی طیارے مقبوضہ جولان کی جانب سے شام میں داخل ہوئے تھے
-
نتساریم سے بھی صہیونی فوج نے پسپائی اختیار کرلی
Jan ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۲حماس کے ساتھ جنگ بندی کے معاہدے کے بعد غاصب صہیونی فوج نتساریم سے پیچھے ہٹنے پر مجبور ہوگئی ہے۔
-
صیہونی حکومت کے داخلی سلامتی کے مستعفی وزیر ایتمار بن گویر نے حماس کی فتح اور اسرائیل کی مکمل شکست کا اعتراف کرلیا ہے
Jan ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۷صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کی کابینہ کے مستعفی ہونے والے جنگی جنون میں مبتلا شدت پسند وزیر ایتمار بن گویر نے پیر کے روز شمالی غزہ پٹی میں فلسطینی پناہ گزینوں کی واپسی کی تصاویر کو تحریک حماس کی فتح اور تل ابیب کی طرف سے مکمل ہتھیار ڈالنے سے تعبیر کیا ہے۔
-
قیدی خواتین کے سلسلے میں صیہونی فوج کا دعوی جھوٹا؛ ڈاکٹروں کی رپورٹ
Jan ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۹اسرائیلی فوج کے ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ حماس کی قید سے رہا ہونے والی چار اسرائیلی قیدی منشیات کی عادی نہيں ہیں۔
-
صیہونی حکومت جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کرے؛ جہاد اسلامی فلسطین کے نائب سربراہ
Jan ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۵جہاد اسلامی فلسطین کے نائب سربراہ محمد الہندی نے صیہونی حکومت کی جانب سے جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد نہ کئے جانے کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ غاصب حکومت کو فلسطینیوں کی شمالی غزہ میں واپس کی اجازت دینی چاہیے تھی.
-
لبنانی خاتون کی دلیری کی تحسین + ویڈیو
Jan ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۸رہبر انقلاب اسلامی سے منسوب اکاؤنٹ سے ایک ٹویٹ میں لبنانی خاتونی کی شجاعت کی تحسین کی گئی ہے۔
-
انصار اللہ کے سربراہ نے بتایا کیسے امریکا اور دہشت گرد اسرائیل کو دی جا سکتی ہے شکست؟ بہت آسان ہے طریقہ بس مضبوط ارادہ کی ہے ضرورت!
Jan ۲۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۵انصاراللہ یمن کے رہبر نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ امریکی و اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ ایک اہم حربہ ہے، کہا ہے کہ ہمارے دشمن ملکوں کی دولت و ثروت کی غارتگری اور اقوام سے اپنی مصنوعات کے بازار کی حیثیت سے استفادہ کررہے ہیں۔