-
جارحیت کی صورت میں تباہ کن جواب دیا جائے گا، فوج کے ترجمان
Jul ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۸ایران کی مسلح افواج نے امریکہ اور اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ جارحیت کی صورت میں تباہ کن جواب دیا جائے گا۔
-
سید عباس عراقچی؛ ایران جوہری حق سے کبھی دستبردار نہیں ہوگا
Jul ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۵ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے دوٹوک انداز میں کہا ہے کہ ایران جوہری حق سے کبھی دستبردار نہیں ہوگا۔
-
عراقچی؛ ایران کا پر امن ایٹمی پروگرام ملی عزت و شرف میں تبدیل ہوچکا ہے
Jul ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۳اسلامی جمہوریہ ایرن کے وزیر خارجہ نے ایک بار پھر زور دے کر کہا ہے کہ ہماری افزودگی کی دانش اور ٹیکنالوجی بمباریوں سے ختم ہونے والی نہیں ہے اور ہمارا پر امن ایٹمی پروگرام ملی عزت و افتخار میں تبدیل ہوچکا ہے
-
محبوبہ مفتی :ایران کے عوام، عظیم قیادت اور اس کی جراتمند مسلح افواج کو سلام پیش کرتی ہوں
Jul ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۷ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے ایران کی عظیم قیادت،طاقتورترین مسلح افواج اور غیور عوام کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔
-
ہم صیہونی حکومت کو جرائم کا تاوان ادا کرنے پر مجبور کریں گے ، وزير خارجہ
Jun ۳۰, ۲۰۲۵ ۲۲:۳۲وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ایران کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی دہشت گردانہ جارحیت کی مذمت نہ کرنے پر اقوام متحدہ پر سخت تنقید کی ہے
-
صہیونی مظاہرین نے اسرائیلی فوجی اڈے کو نذر اتش کر دیا
Jun ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۳مشتعل صہیونی مظاہرین نے فوجی اہلکاروں سے تصادم کے بعد اسرائیلی فوجی اڈے کو نذر اتش کر دیا۔رپورٹ کے مطابق، مقبوضہ فلسطین میں یہودی آبادکاروں اور اسرائیلی فوج کے درمیان شدید تصادم ہونے کی خبریں سامنے آئی ہیں۔
-
ایرانی وزارت خارجہ: جرمن چانسلر نے ہٹلر کی یاد تازہ کردی
Jun ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۸ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یورپی ممالک کے کردار پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جرمن چانسلر نے ہٹلر کی یاد تازہ کردی۔
-
گرگان: صیہونی جارحیت میں شہیدہ ڈاکٹر اور ان کی بچی کے جلوس جنازہ میں عوام کی بھرپور شرکت
Jun ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۳ایران کے شہر گرگان میں، بچوں کے امراض کی ماہر شہید ڈاکٹر مرضیہ عسگری اور ان کی تین سالہ بچی کے جلوس جنازہ میں لاکھوں سوگواروں نے شرکت کی۔
-
نائب صدر: جارحیت کے دوران، عوام کی یک جہتی اقتصادی میدان میں زیادہ نمایاں
Jun ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کے سنیئر نائب صدر نے 12 روزہ صیہونی امریکی جارحیت کے دوران عوام کی وحدت اور یک جہتی کو بے مثال قرار دیا ہے۔
-
حالیہ 12 روز اسرائیل کےلیے بہت سخت گزرے؛ ٹرمپ کا بڑا اعتراف
Jun ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۹امریکی صدر ٹرمپ نے اسرائیل کے خلاف ایران کے منہ توڑ جوابی حملوں کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ یہ حملے اسرائيل کے لئے بہت ہی سخت تھے۔