-
اسلام آباد: غزہ مارچ کو امریکی سفارت خانہ جانے کی اجازت نہ ملی، متعدد کارکن اور رہنما گرفتار
Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۶اسلام آباد انتظامیہ نے جماعت اسلامی کو امریکی سفارت خانے کے باہر غزہ مارچ کی اجازت دینے سے انکار کرتے ہوئے متعدد کارکنوں و رہنماؤں کو گرفتار کرلیا۔
-
فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلیاں، پاکستان کی فضا مردہ باد امریکہ اور مردہ باد اسرائیل سے گونج اٹھی
Oct ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۰فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے آج مختلف سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے نماز جمعہ کے بعد ملک گیر ریلیاں نکالیں جن میں عوام کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
پاکستان: جماعت اسلامی کا لاہور کے بعد کوئٹہ میں دھرنا
Sep ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۳امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اتوار کو کوئٹہ گورنر ہاؤس کے باہر دھرنے کی کال دے دی۔
-
پاکستان: سینیٹ میں پُر تشدد انتہا پسندی کی روک تھام کے بل کی شدید مخالفت، حکومت کی پسپائی
Jul ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۶پُر تشدد انتہا پسندی کی روک تھام کے بل کی حکومتی اور دیگر سینیٹروں نے بھی مخالفت کردی۔
-
میئر کراچی کا نتیجہ آنے کے بعد جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی کے کارکنوں میں تصادم، متعدد زخمی
Jun ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۶میئر کراچی کا نتیجہ آنے کے بعد آرٹس کونسل کراچی کے باہر جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی کے کارکنوں کے درمیان تصادم ہوگیا، دونوں جانب سے پتھراؤ کیا گیا، پولیس اور رینجرز نے کئی کارکنوں کو حراست میں لے لیا۔
-
پیپلزپارٹی کے مرتضیٰ وہاب میئر کراچی منتخب
Jun ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۹پاکستان کے صنعتی شہر کراچی کے میئر اور ڈپٹی میئر کیلئے انتخاب کا عمل مکمل ہوگیا، جس میں پیپلز پارٹی کے مرتضیٰ وہاب میئر کراچی منتخب ہوگئے ہیں جبکہ ڈپٹی میئر کا تاج بھی پیپلزپارٹی کے سلمان عبداللہ کے سر سج گیا ہے۔
-
جماعت اسلامی پاکستان کا کراچی میں ناقص مردم شماری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
May ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۵جماعت اسلامی پاکستان نے کراچی میں ناقص مردم شماری کو منظم منصوبہ بندی قرار دیتے ہوئے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
حکمراں اور اپوزیشن کے رہنماؤں کے ساتھ امیر جماعت اسلامی کا رابطہ
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۴امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی جانب سے موجودہ سیاسی بحران سے ملک کو نکالنے کے لئے حکمراں اور اپوزیشن دھڑوں کے رہنماؤں کے ساتھ رابطوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
سپریم کورٹ اور اسٹیبلشمنٹ کو غیر جانبدار رہنا چاہیے: سراج الحق
Apr ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۷جماعت اسلامی پاکستان کے امیر نے کہا ہے کہ ملک کے انتخابات کے مسائل نہ تو سپریم کورٹ حل کرسکتی نہ ہی اسٹیبلشمنٹ۔
-
سیاسی جماعتوں کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی سرگرم
Apr ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۷پاکستان کو موجودہ سیاسی اور آئینی بحران سے نکالنے اورسیاسی جماعتوں کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی سرگرم ہو گئی ہیں۔