-
کشمیر، ڈل جھیل میں گونجتی صدائے اذان۔ ویڈیو+تصاویر
Feb ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۳کشمیری تاج کا ہیرہ کہلانے والی ’’ڈل جھیل‘‘ جو ایک سیاحتی، ثقافتی اور تجارتی مرکز کے طور پر دنیا بھر میں پہچانی جاتی ہے۔
-
پاکستان نے عالمی سطح پر اٹھایا کشمیر کا مسئلہ، ہنگامی بنیاد پر حل کرنے کا مطالبہ
Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۰پاکستان نے اقوام متحدہ سے کہا ہے کہ اپنی کوششوں کو تیز کرتے ہوئے مسئلہ کشمیر کو ہنگامی بنیاد پر حل کیا جائے تاکہ خطے کو ہندوستانی ظلم و ستم بچایا جائے اور خطے اور عالمی امن اور استحکام کو لاحق خطرات بھی ختم ہوجائیں۔
-
کشمیری رہنما کا بڑا بیان، لاوا پک رہا ہے...
Dec ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ کا کہنا ہے کہ کشمیر میں لاوا پک رہا ہے، مجھے یقین ہے اللہ ایک اور موسیٰ پیدا کرے جو آکر اس قوم کو بچائے گا، مجھے اس بات پر پورا اعتماد ہے اور بہت جلد ایسا ہوگا۔
-
کشمیر، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور جعلی انکاونٹر پر لندن کو تشویش
Dec ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۶برطانیہ کے دارالعوام نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور فوج کے جعلی مقابلوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کشمیریوں سے ناروا سلوک پر لندن میں ہندوستانی ہائی کمیشن سے جواب طلب کرلیا۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں تصادم، ایک کی موت
Dec ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ایک جھڑپ میں ایک مسلح علیحدگی پسند کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
گاندھی کا ہندوستان گوڈسے کا ہندوستان بنتا جا رہا ہے: کشمیری رہنما
Dec ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۷گاندھی کا ہندوستان گوڈسے کے ہندوستان میں بدل رہا ہے، یہ بات ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر محبوبہ مفتی نے کہی۔
-
سرینگر میں لاشوں کی حوالگی کا مطالبہ کرنے والوں کو پولیس نے گرفتار کر لیا
Nov ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں پولیس کی فائرنگ میں جاں بحق ہونے والوں کی لاشوں کی حوالگی کا مطالبہ کرنے والوں کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔
-
کشمیری رہنما محبوبہ مفتی کو پھر نظربند کر دیا گیا
Nov ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۱ہندوستان کے زیر انتظام جموں کشمیر کی جماعت پی ڈی پی کی سربراہ محبوبہ مفتی کو ایک بار پھر ان کےگھر میں نظر بند کردیا گیا ہے۔
-
دفعہ تین سو ستر کے خاتمے کے بعد وادی کے حالات بدتر ہوئے ہیں: غلام نبی آزاد
Oct ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۹ہندوستان کی کانگریس پارٹی کے سینیئر رہنما اور جموں کشمیر کے سابق وزیراعلی غلام نبی آزاد نے کہا ہے کہ جموں کشمیر سے دفعہ تین سو ستر ختم کئے جانے کے بعد سے یہاں کے حالات مزید خراب ہوئے ہیں۔
-
کشمیر میں 5 فوجی مارے گئے
Oct ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۵ھندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں 5 فوجی مارے گئے۔