-
بی جے پی رہنماؤں کا راہل گاندھی پر بڑا حملہ
Jul ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۰بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے پیر کو لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کی ہندو سماج کو پرتشدد اور جھوٹا کہنے کی مذمت کی اور کہا کہ مسٹر گاندھی کا انتہائی غیر ذمہ دارانہ بیان کی وجہ سے ان کا وقار اور سیاست کی سطح گر گئی ہے۔
-
خود کو ہندو کہنے والے تشدد اور نفرت پھیلا رہے ہیں: راہل گاندھی
Jul ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۴لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر بننے کے بعد کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے پیر کو ایوان میں اپنی پہلی تقریر میں قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) حکومت پر سخت حملہ کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی ملک کے ہر طبقے اور فرد کو خوفزدہ کرتے ہیں جبکہ کانگریس کی علامت بھگوان شیو، اسلام، گرو نانک، مہاتما بدھ، مہاویر کی 'ابھے مدرا' ہے جو ملک میں سچائی، عدم تشدد اور بے خوفی پھیلا رہی ہے۔
-
ہندوستانی پارلیمنٹ لوک سبھا میں سید ابراہیم رئیسی کی المناک شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار
Jul ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۶ہندوستان کی نو منتخب پارلیمنٹ لوک سبھا میں آج اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی ہیلی کاپٹر حادثے میں شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا گيا۔
-
ہندوستان کی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں زبردست ہنگامہ
Jun ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۱ہندوستان کی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں آج اپوزیشن کی جانب سے نیٹ پیپر لیک کا مسئلہ اٹھائے جانے پر حکمراں اور اپوزیشن نے جم کر ہنگامہ کیا۔
-
ہندوستان دنیا کی پانچویں بڑی معیشت لیکن اس ملک کے کسان پریشان
Jun ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۵ہندوستان کی صدر نے آج پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نئی حکومت کی آئندہ پانچ سالہ مدت کے لئے روڈ میپ پیش کیا۔
-
ہندوستان کی پارلیمنٹ میں گونجا فلسطین زنده آباد کا نعرہ، بی جے پی کے رکن پارلیمان نے کیا ہنگامہ
Jun ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۶آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین کے صدر اسدالدین اویسی کی جانب سے لوک سبھا کے رکن کی حیثیت سے حلف اٹھانے کے بعد فلسطینیوں کے حق میں بیان پر سیاسی تنازع کھڑا ہو گیا ہے۔
-
وزیر اعظم مودی انتخابات میں کئے گئے وعدوں پرعمل کریں: کانگریسی صدر
Jun ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۸ہندوستان میں کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے پارلیمنٹ کا اجلاس شروع ہونے سے پہلے ان مسائل پر کچھ نہیں کہا کہ جن کی ملک، ان سے توقع کر رہا تھا۔
-
دہلی میں پینے کے پانی کا بحران
Jun ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۵ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں گذشتہ چند دنوں سے پینے کے پانی کا بحران جاری ہے جس میں مزید شدت آگئی ہے، اس درمیان دہلی کی وزیر آتشی کی بھوک ہڑتال آج تیسرے دن بھی جاری ہے
-
دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کو ضمانت مل گئی
Jun ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۴دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کو ضمانت مل گئی ہے۔
-
نریندر مودی کو حکومت سازی کی دعوت
Jun ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۷ہندوستان کی صدر دروپدی مورمو نے نریندر مودی کو حکومت سازی کی دعوت دے دی ہے۔