-
بی بی سی ڈاکیومینٹری پر پابندی، حکومت سے جواب طلب
Feb ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۱ہندوستانی سپریم کورٹ نے بی بی سی ڈاکیومینٹری فلم پر پابندی عائد کرنے کے حکومتی فیصلے پر مرکزی حکومت سے جواب طلب کرلیا ہے۔
-
ہندوستان میں نئے مالی سال کا بجٹ پیش
Feb ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۸ہندوستان کی مرکزی وزیرخزانہ نرملا سیتارمن نے دوہزار تیئیس اور چوبیس کے مالی سال کا بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کردیا ہے
-
ہندوستان: دھنباد میں کثیر منزلہ عمارت میں بھیانک آگ، 15 افراد کی دردناک موت
Feb ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۸ہندوستان کی ریاست جھارکھنڈ کے دھنباد شہر میں آتش زدگی کے ایک بھیانک حادثے میں کم سے کم 15 افراد کی درد ناک موت ہوگئی ہے۔
-
ہندوستان میں یوم جمہوریہ کی تقریب
Jan ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۵ہندوستان آج اپنا چوہترواں یوم جمہوریہ منا رہا ہے۔
-
بھارت جوڑو یاترا کے بعد ہاتھ سے ہاتھ جوڑو مہم
Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۲۰:۰۲ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے بھارت جوڑو یاترا کے بعد ہاتھ سے ہاتھ جوڑو مہم کا اعلان کردیا۔
-
مسلمانوں کے بارے میں غلط بیان بازی نہ کی جائے، بی جے پی لیڈروں کو مودی کی نصیحت
Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۱ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے بی جے پی کی قومی مجلس عاملہ میں پارٹی رہنماؤں کو نصحیت کی ہے کہ وہ مسلمانوں کے بارے میں غلط بیان بازی نہ کریں۔
-
پاکستانی وزیر اعظم کی جانب سے ہندوستانی وزیر اعظم کو مذاکرات کی دعوت
Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۳پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی کو سنجیدہ اور مثبت مذاکرات کی دعوت دی ہے
-
بیرون ملک ہندوستانی، ملک کے سفیر ہیں، وزیراعظم مودی
Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۹ہندوستان کے وزیراعظم نریندرمودی نے پوری دنیا میں بسنے والی ہندوستانی برادری کو ہندوستان کا قومی سفیر قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان کو جدید سائنس کی دنیا کی سب سے جدید تجربہ گاہ بنانے کا اعلان
Jan ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۲ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے ملک کو جدید سائنس کی دنیا کی سب سے جدید تجربہ گاہ بنانے کے عزم کا اعلان کیا ہے۔
-
نوٹ بندی کے خلاف عرضیاں اکثریتی فیصلے سے خارج
Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۲ہندوستانی سپریم کورٹ نے نوٹ بندی کے خلاف عرضیوں کو اکثریتی فیصلے سے خارج کر دیا۔