-
ہندوستان میں جمہوریت کی کمزوری میں اسرائیلی کردار
Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۸ایک صیہونی کمپنی کی ہندوستان کے انتخاباتی عمل میں مداخلت کے انکشاف کے بعد، کانگریس پارٹی نے وزیراعظم نریندر مودی سے جواب طلب کرلیا ۔
-
ہندوستان، ریاست تریپورا میں اسمبلی انتخابات
Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۷ہندوستان کی ریاست تریپورا میں اسمبلی انتخابات میں ووٹ ڈالے گئے ۔
-
بی بی سی کے دفاتر پر چھاپوں کا سلسلہ جاری، امریکہ اور برطانیہ کا رد عمل
Feb ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۴ہندوستان میں بی بی سی کے دفاتر پرانکم ٹیکس کےچھاپوں کا سلسلہ بدھ کو بھی جاری رہا۔
-
ہندوستانی عوامی کے چیلنجز اب ختم ہو گئے، وزیر اعظم مودی کا دعویٰ
Feb ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۸ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنی حکومت کی کارکردگی کا دفاع کرتے ہوئے اُسے ملک کے وقار میں اضافے اور نئے امکانات کے پیدا ہونے کا باعث قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان اور غاصب صیہونی حکومت میں بڑھتی قربتیں، ایک اور فوجی معاہدے کو تیار
Feb ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۴ہندوستان اورغاصب صیہونی ریاست عسکری میدان میں ایک دوسرے سے تعاون بڑھانے کے لئے ایک معاہدہ پر دستخط کرنے والے ہیں۔
-
بی بی سی ڈاکیومینٹری پر پابندی، حکومت سے جواب طلب
Feb ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۱ہندوستانی سپریم کورٹ نے بی بی سی ڈاکیومینٹری فلم پر پابندی عائد کرنے کے حکومتی فیصلے پر مرکزی حکومت سے جواب طلب کرلیا ہے۔
-
ہندوستان میں نئے مالی سال کا بجٹ پیش
Feb ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۸ہندوستان کی مرکزی وزیرخزانہ نرملا سیتارمن نے دوہزار تیئیس اور چوبیس کے مالی سال کا بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کردیا ہے
-
ہندوستان: دھنباد میں کثیر منزلہ عمارت میں بھیانک آگ، 15 افراد کی دردناک موت
Feb ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۸ہندوستان کی ریاست جھارکھنڈ کے دھنباد شہر میں آتش زدگی کے ایک بھیانک حادثے میں کم سے کم 15 افراد کی درد ناک موت ہوگئی ہے۔
-
ہندوستان میں یوم جمہوریہ کی تقریب
Jan ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۵ہندوستان آج اپنا چوہترواں یوم جمہوریہ منا رہا ہے۔
-
بھارت جوڑو یاترا کے بعد ہاتھ سے ہاتھ جوڑو مہم
Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۲ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے بھارت جوڑو یاترا کے بعد ہاتھ سے ہاتھ جوڑو مہم کا اعلان کردیا۔