-
روسی صدر اور ہندوستانی وزیر اعظم کی اہم ملاقات، جنگ یوکرین ختم کرنا چاہتے ہیں
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۴روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ وہ یوکرین جنگ سے پیدا ہونے والی صورت حال سے آگاہ ہیں اور اس لیے جتنا جلد ممکن ہو یہ جنگ ختم کرنا چاہتے ہیں۔
-
وزیر اعظم مودی کی شبیہ چمکانے کے لیے چین کو زمین سونپی گئی: کانگریس
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۱ہندوستان کی کانگریس پارٹی نے حکومت پر الزام لگایا ہے کہ اس نے وزیراعظم مودی کی شبیہ سنوارنے کے لئے چین کے ساتھ زمین کا سودا کیا ہے۔
-
دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ کو سی بی آئی اور ای ڈی کی کلین چٹ
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۵ہندوستان کی مرکزی تفتیشی ایجنسی سی بی آئی کے بعد، انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے بھی دہلی کے نائب وزیر اعلا منیش سیسودیا کو کلین چٹ دے دی ۔