-
عوام کے لئے انصاف، کانگریس پارٹی کا بنیادی ایجنڈا
Mar ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۷ہندوستان میں دو ہزار چوبیس کے عام انتخابات کے لئے کانگریس پارٹی نے اپنا منشور تیار کرلیا ہے۔
-
وزیر اعظم مودی کا انتخابی مہم کے تحت آج ریاست تلنگانہ میں عوامی جلسے سے خطاب
Mar ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۲ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے انتخابی مہم کے تحت آج ریاست تلنگانہ میں عوامی جلسے کو خطاب کیا اور ریاست کے لئے سات ہزار دو سو کروڑ روپئے کے ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا-
-
ہندوستان: "مودی تم ہندو بھی نہیں ہو" لالو پرساد یادو کا وزیر اعظم نریندر مودی کو ہندو ماننے سے انکار
Mar ۰۳, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۱ہندوستان کی ریاست بہار کے سابق وزیر اعلیٰ اور راشٹریہ جنتا دل، آر جے ڈی، کے سربراہ لالو پرساد یادو نے پٹنہ میں منعقدہ ایک ریلی میں ملک کے وزیر اعظم نریندر مودی کو ہندو ماننے سے ہی انکار کردیا ہے اور کہا ہے کہ "مودی تم ہندو بھی نہیں ہو۔"
-
بھارت جوڑو نیائے یاترا کا مدھیہ پردیش کے شہر گوالیار کے موہنا میں استقبال
Mar ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۷کانگریس کی بھارت جوڑو نیائے یاترا جو کل راجستھان سے مدھیہ پردیش پہنچی تھی آج صبح مدھیہ پردیش کے شہر گوالیار سے روانہ ہوئی اور گوالیار کے موہنا پہنچی، جہاں یاترا کااستقبال کیا گيا -
-
بھارت جوڑو نیائے یاترا آج راجستھان سے مدھیہ پردیش میں داخل
Mar ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۸کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کی 'بھارت جوڑو نیائے یاترا' آج دھول پور (راجستھان) کے راستے مرینا سے مدھیہ پردیش کی سرحد میں داخل ہوگئی-
-
ہندوستان: سینیئر کانگریسی لیڈر اور تین ریاستوں کے سابق گورنر عزیز قریشی انتقال کر گئے۔
Mar ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۶ہندوستان کی کانگریس پارٹی کے سینیئر لیڈر اور تین ریاستوں کے سابق گورنر عزیز قریشی مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں آج جمعہ کو انتقال کر گئے۔
-
ہندوستان: میں نے استعفیٰ نہیں دیا، یہ سب بی جے پی کا ڈرامہ ہے: وزیر اعلیٰ ہماچل پردیش
Feb ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۷ہندوستان کی شمالی ریاست ہماچل پردیش میں سیاسی اتھل پتھل کے درمیان وزیر اعلیٰ سکھویندر سنگھ سکھو نے اپنے مستعفی ہونے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے استعفی نہیں دیا ہے اور ریاست میں کانگریس حکومت پورے پانچ سال چلے گی۔
-
ہندوستان: ہماچل پردیش کانگریس میں بغاوت، وزیر اعلیٰ کا استعفیٰ
Feb ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۴ہندوستان کی ریاست ہماچل پردیش کے وزیر اعلیٰ نے کانگریس میں بغاوت کے بعد استعفیٰ دے دیا۔
-
ہندوستان: کانگریس اور عآپ کے درمیان دہلی سمیت 5 ریاستوں میں انتخابی اتحاد
Feb ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۹:۴۲ہندوستان کی قدیم اور اہم پارٹی کانگریس اور عام آدمی پارٹی (عآپ) کے درمیان آئندہ پارلیمانی انتخابات کے لئے اتحاد ہوگیا ہے۔ دونوں پارٹیوں نے دہلی سمیت پانچ ریاستوں میں اتحاد کا اعلان کیا ہے۔
-
ہندوستان: بھارت جوڑو نیائے یاترا میں لوگوں کی زبردست بھیڑ
Feb ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۸ہندوستان کی کانگریس پارٹی کی ’بھارت جوڑو نیائے یاترا‘ یاترا مراد آباد سے شروع ہوئی جس میں لوگوں کی زبردست بھیڑ دیکھنے کو مل رہی ہے۔