-
ہندوستان: اب اجمیر کی معروف درگاہ پر بھی ہندو مندر ہونے کا دعویٰ
Jan ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۶ہندوستان کی ریاست راجستھان میں واقع عالمی شہرت یافتہ خواجہ معین الدین چشتی کی درگاہ پر ہندو مندر ہونے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔
-
ہندوستان: اپوزیشن اتحاد میں اختلافات
Jan ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۹ہندوستان میں اپوزیشن اتحاد کو آج اس وقت شدید دھچکا لگا جب ریاست مغربی بنگال کی وزیراعلی نے آئندہ عام انتخابات میں اکیلے ہی الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔
-
راہل گاندھی کی بھارت جوڑو نیائے یاترا جاری
Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۲راہل گاندھی کی قیادت ميں کانگریس پارٹی کی بھارت جوڑو نیائے یاترا جاری ہے۔
-
ہندوستان: آئندہ پارلیمانی انتخابات کے پیش نظر اپوزیشن اتحاد "انڈیا" کی سرگرمیاں تیز
Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۴ہندوستان میں آئندہ پارلیمانی انتخابات کا وقت جیسے جیسے نزدیک آتا جا رہا ہے خاص طور سے اپوزیشن اتحاد "انڈیا" کی سرگرمیاں بھی تیز تر ہوتی جا رہی ہیں اور کوشش یہ کی جا رہی ہے کہ "اتحاد" ہی اتحاد ہی رہے۔
-
بی جے پی حکومت پرآئين کی خلاف ورزی اور پارلیمنٹ میں اپوزیشن کی آواز کو دبانے کا الزام
Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۰ہندوستان کی حزب اختلاف کانگریس پارٹی نے راہل گاندھی کی دوسری بھارت جوڑو یاترا کے لوگو اور سلوگن کی رونمائی کردی۔
-
ہندوستان: ہمارے بچے جشن منا رہے ہیں اور غزہ میں ۔۔۔ پرینکا گاندھی
Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۳ہندوستان میں کانگریس پارٹی کی لیڈرپرینکا گاندھی نے ایک بار پھر غزہ میں شہید ہونے والے بچوں کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا ہے اور کہا ہے کہ ہمارے بچے جشن منا رہے ہیں اور غزہ میں فلسطینیوں کے بچوں کو قتل کیا جا رہا ہے۔
-
دہلی میں مودی حکومت کے خلاف "انڈیا" کا زبردست مظاہرہ
Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۲۱:۱۴آج جمعہ کو دہلی میں پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس سے 146 اراکین پارلیمان کی معطلی کے خلاف "انڈیا" اتحاد نے زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
ہندوستان: وزیر اعظم مودی ملک میں واحد پارٹی حکومت قائم کرنے کے خواہاں، حزب اختلاف کے رہنما کھڑگے
Dec ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۶ہندوستان کی حزب اختلاف کے رہنما اور کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے کہا ہے کہ وزیر اعظم مودی اور بی جے پی ملک میں واحد پارٹی حکومت قائم کرنا چاہتے ہیں۔
-
ہندوستانی پارلیمنٹ کی نئی عمارت دنیا کی سب سے محفوظ عمارت ہے: بی جے پی کا دعوی غلط ثابت ہوا
Dec ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۹ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے حکمراں بی جے پی پر پارلیمنٹ میں سیکیورٹی کے مسئلے پر سیاست کرنے کا الزام لگایا ہے۔
-
ہندوستان: راجستھان کا بھی مسئلہ حل ہوا، بھجن لال شرما ہوں گے نئے وزیر اعلیٰ
Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۳ہندوستان کی ریاست راجستھان کے نئے وزیر اعلیٰ بھجن لال شرما ہوں گے۔