-
قطری عدالت میں سزائے موت پانے والے ہندوستان کے 8 سابق افسران کی اپیل منظور، سماعت جلد متوقع
Nov ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۹قطر کی عدالت نے ہندوستانی بحریہ کے 8 سابق افسران کی اپیل کو قبول کر لیا ہے اور اس معاملے میں جلد سماعت ہوگی۔
-
دہلی میں واقع افغانستان کا سفارت خانہ مستقل طور پر بند کردیا گیا
Nov ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۹دہلی میں واقع افغان سفارت خانے نے اپنے سفارتی مشن کو مستقل طور پر بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
ہندوستان: اتراکھنڈ سرنگ حادثہ، ناروے اور تھائی لینڈ کے ماہرین کی مدد حاصل کی جا رہی ہے۔
Nov ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۷ہندوستان کی ریاست اتراکھنڈ میں حادثے کا شکار سرنگ میں 40 مزدور ابھی بھی پھنسے ہوئے ہیں، ان کی جان بچانے کی کوششیں جنگی پیمانے پر جاری ہیں۔
-
دیوالی پر آتش بازی سے دہلی کی فضائی آلودگی میں اضافہ
Nov ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۵سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان میں مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی
Nov ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان: حکومت اپوزیشن لیڈروں کی جاسوسی کر رہی ہے، راہل گاندھی
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۱ہندوستان کی اہم اپوزیشن پارٹی کانگریس کے لیڈر راہل گاندھی نے مرکزی حکومت پر جاسوسی کا الزام عائد کیا ہے۔
-
موت کی سزا پانے والے ہندوستانی بحریہ کے سابق افسران قطر میں کیا کر رہے تھے؟
Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۲۰:۵۱قطر میں گزشتہ روز ہندوستانی بحریہ کے 8 سابق افسران کو سزائے موت سنائی گئی ہے اور آج ہندوستانی میڈیا میں ان کے بارے میں کچھ تفصیل سامنے آئی ہیں۔ مثلاً یہ فوجی افسران قطر میں کیا کر رہے تھے اور کیوں ان کو موت کی سزا سنائی گئی ہے؟
-
غزہ میں 7000 لوگوں کی جان چلی گئی، انسانیت کب بیدار ہوگی؟، پرینکا گاندھی
Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۸ہندوستان میں کانگریس پارٹی کی جنرل سیکریٹری پرینکا گاندھی نے اپنے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا ہے کہ غزہ میں تقریباً 7000 لوگ مارے جاچکے ہیں، انسانیت کب بیدار ہوگی؟
-
قطر میں ہندوستان کے 8 سابق فوجیوں کو سزائے موت
Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۳قطر کی ایک عدالت نے ہندوستان کے 8 سابق فوجیوں کو موت کی سزا سنائی ہے۔
-
آئی سی سی عالمی کپ: آسٹریلیا نے نیدر لینڈ کو 309 رن سے شکست دی، عالمی کپ کی تاریخ کی سب سے بڑی فتح
Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۲۰:۰۲ہندوستان میں جاری آئی سی سی عالمی کپ کا 24 واں میچ آج آسٹریلیا اور نیدرلنڈ کے درمیان کھیلا گیا اور آسٹریلیا نے نیدر لینڈ کو 309 کی بھاری شکست دے کر عالمی کپ کی تاریخ کی سب سے بڑی فتح حاصل کرلی۔