-
پاکستان: کوئٹہ میں فلسطین کی حمایت میں زبردست مظاہرے
Dec ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۹کوئٹہ پاکستان میں فلسطینیوں کی حمایت میں کئے جانے والے مظاہرے کے شرکا نے امریکہ و اسرائیل مردہ باد کے نعرے لگاتے ہوئے غزہ میں مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔
-
غزہ پر وحشیانہ صیہونی بمباری، 70 سے زائد فلسطینی شہید اور متعدد زخمی
Dec ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۴غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کے اتوار کی رات کے وحشیانہ حملوں میں 70 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔
-
صیہونی حکومت کے صدر: اسرائیل اس سے زیادہ جنگ جاری رکھنے کی توانائی نہیں رکھتا
Dec ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۹غاصب صیہونی حکومت کے صدر ہرتزوک نے غزہ کی جنگ کے نتیجے میں تل ابیب کے لئے پیش آنے والی مشکلات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مشکلات اسرائیل کے لئے چیلنج بنی ہوئی ہیں۔
-
اسرائیلی فوجیوں میں خودکشی کے رجحان میں اضافہ
Dec ۲۴, ۲۰۲۳ ۲۱:۰۸اسرائیلی اخبار "یدیوت احارونوت" نے غاصب اسرائیلی فوجیوں میں خودکشی کے رجحان میں اضافے کی خبر دی ہے۔
-
غزہ کی جنگ کا خطرناک دن، جنگ کی بھاری قیمت ادا کرنی پڑ رہی ہے، اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو
Dec ۲۴, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۱غاصب اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے غزہ جنگ میں اپنے فوجیوں کی ہلاکت میں اضافے کے پیش نظر کہا ہے کہ اسرائیل کو غزہ جنگ کی بھاری قیمت ادا کرنی پڑ رہی ہے۔
-
بالآخر اسرائیلی فوج نے اپنے 13 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی
Dec ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۱غاصب اسرائیلی فوج نے گزشتہ 24 گھنٹے میں فلسطینی مجاہدین کے ساتھ لڑائي میں اپنے 13 فوجیوں کے ہلاک ہونے کی تصدیق کردی ہے۔
-
غزہ کے عوام کو نقل مکانی پر مجبور کرنا امریکی ایجنڈا ہے، صدر رئیسی
Dec ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے تہران میں فلسطین کے بارے میں منعقدہ کانفرنس میں کہا ہے کہ امریکہ کا ایجنڈا غزہ کے عوام کو ان کے وطن سے زبردستی باہر نکالنا ہے۔
-
برطانیہ: لندن میں فلسطین کی حمایت میں زبردست مظاہرے
Dec ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۵لندن میں فلسطین کے حامیوں نے مسلسل گیارہويں ہفتے بھی مظاہرہ کر کے غزہ کے عوام کے ساتھ یکجہتی کا اعلان کیا۔
-
غزہ پر اسرائیلی حملوں میں ایک سو تیس سے زائد اقوام متحدہ کے کارکن ہلاک
Dec ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۱اقوام متحدہ کےسیکریٹری جنرل نے غزہ پر صیہونی حکومت کے حملوں میں اقوام متحدہ کے دسیوں کارکن کے ہلاک ہونے کی خبردی ہے۔
-
غزہ پر وحشیانہ صیہونی بمباری، 200 سے زائد فلسطینی شہید اور 368 زخمی
Dec ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۶غزہ کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں دوسوایک فلسطینی شہید اور تین سو اڑسٹھ فلسطینی زخمی ہوئے ہيں۔