رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ ایران ہر ممکن طریقے سے فلسطینی قوم اور فلسطینی کازکی حمایت جاری رکھے گا۔
پنشن اصلاحات کیخلاف مظاہروں کا سلسلہ فرانس بھر بدستور جاری ہیں۔ گزشتہ روز دارالحکومت پیرس میں تقریبا پانچ لاکھ افراد نے حکومتی پالیسیوں کے خلاف پر تشدد مظاہرہ کیا اور گاڑی اور کچرے کے ڈبے جلادیے۔
آسٹریلیا کے ایک ٹیچر نے اس کلاس روم میں جس میں مسلم طالبعلم بھی تھے، اہانت آمیز تصویر دکھا کر آنحضرت (ص) کی شان اقدس میں گستاخی کی۔
امریکی ریاست نیویارک میں عالمی سامراج کا حمایت یافتہ، گستاخ رسول سلمان رشدی پر حملہ کرنے والے شخس کی شناخت ظاہر کر دی گئی۔
امریکہ میں مرتد و ملعون سلمان رشدی قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہوا جس کے بعد اس کی حالت بگڑنے پر اسے وینٹی لیٹر پر منتقل کر دیا گیا ہے۔
ہندوستان کی سپریم کورٹ نے پیغمبر اسلام (ص) کے بارے میں حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی سابق لیڈر نوپور شرما کے متنازعہ اور گستاخانہ بیان کے معاملے پر سخت سرزنش کی اور کہا کہ انہیں اس کے لئے معافی مانگنی چاہئے۔
ہندوستانی مسلمانوں کے مختلف حلقوں کی جانب سے اودے پور کے وحشیانہ واقعے کی مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔
رضا اکیڈمی کی شکایت پر پایدھونی پولیس نے نوپور شرما کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا۔
نشرہونے کی تاریخ 17/ 06/ 2022
بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں تقریباً 10 ہزار افراد نے ہندوستانی حکمراں جماعت بی جے پی کے رہنماؤں کے پیغمبراسلام (ص) کے بارے میں ادا کیے گئے توہین آمیز ریمارکس کے خلاف مظاہرہ کیا۔