-
ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ نے غزہ میں اسرائیلی جرائم روکے جانے پر زور دیا ہے۔
Feb ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کے درمیان آج جمعہ کو ٹیلی فونی گفتگو ہوئی جس میں غزہ کی پٹی میں صیہونی حکومت کے جرائم کو روکنے کی ضرورت پر تاکید کی۔
-
ہم اسرائیل کو سرکاری طور پر تسلیم نہیں کرتے: سعودی عرب
Feb ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۹سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے، وائٹ ہاؤس کی سیکورٹی کونسل کے ترجمان جان کربی کے اظہارخیال کے ردعمل میں کہا ہے کہ جب تک آزاد فلسطینی مملکت کا قیام عمل میں نہيں آجاتا ہرگز اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات برقرار نہيں ہوں گے-
-
ایران اور سعودی عرب نے دوطرفہ تعلقات میں فروغ پر زور دیا ہے
Feb ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۵ایران کی خارجہ تعلقات کی اسٹریٹیجک کونسل کے سربراہ اور تہران میں سعودی عرب کے سفیر نے دوطرفہ تعلقات میں فروغ پر زور دیا ہے۔
-
برطانیہ کے ارب پتی تاجر اور ٹی وی اسٹار ڈینی لیمبو نے اسلام قبول کرلیا
Feb ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۶برطانیہ کے ارب پتی تاجر اور ٹی وی اسٹار ڈینی لیمبو نے اپنے مسلمان ہونے کا اعلان کردیا ہے۔
-
سعودی عرب، سینئر عہدیدار کرپشن کے الزام میں گرفتار
Feb ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۷سعودی عرب میں سرکاری ادارے کے سربراہ کو کرپشن کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔
-
غزہ کے بار ے میں ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Feb ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ نے غزہ کے حالات پر بات چیت کی ہے۔
-
شام میں داعش کے اصل سرغنہ کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا
Jan ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۴شامی فوج نے ملک کے جنوب میں داعش دہشت گرد گروہ کے اصل سرغنہ کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعاون میں اضافہ
Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۹ایران کے بین الاقوامی سائنس اور ٹیکنالوجی امور کے مرکز کے سربراہ اور تہران میں سعودی سفیر نے دونوں ممالک کے درمیان تعاون میں توسیع، خاص طور سے سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں، توسیع و تنوع پر زور دیا۔
-
کرمان میں دہشتگردی کی عالمی سطح پر مذمت، ایران کے عوام اور حکومت سے ہمدردی کا اظہار
Jan ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۷سانحہ کرمان کی عالمی سطح پر مذمت کا سلسلہ جاری ہے اور عراق، قطر، سعودی عرب، عمان، کیوبا اور وینزوئلا سمیت بہت سے ملکوں نے ایران کے عوام اور حکومت سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، سیاسی اور اقتصادی تعلقات کے فروغ پر زور
Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۹ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ نے جنیوا میں ہونے والی ملاقات میں دو طرفہ سیاسی اور اقتصادی تعلقات کے فروغ پر زور دیتے ہوئے اس کو ضروری قرار دیا ہے۔