ایران کے پیرا ایتھلیٹ نے نیزہ پھینکنے کا عالمی ریکارڈ اپنےنام کر لیا۔
ایران کی معروف خاتون کوہ پیما افسانہ حسامی فرد دنیا کی نویں سب سے اونچی چوٹی نانگا پربت کر فتح کرنے میں کامیاب ہو گئیں۔
ایران کے ہیوی ویٹ پہلوان سید افشین مبشر نے ایک 95 ٹن وزنی لانگ وہیکل کو تنہا کھینچ کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا اور اُن کا نام گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں درج ہو گیا۔
ایران کے اسکیٹ کے کھلاڑیوں نے اٹلی کے اوپن کپ کا سلور میڈل جیت لیا۔
ایران کے اسنوکر کی قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے تہران ایشین مقابلوں میں بارہ کامیابیاں حاصل کرلیں۔
ایران کی قومی فٹبال ٹیم نے کافا ٹورنامینٹ کے فائنل میں ازبکستان کو ہرا کر چیمپیئن شپ اپنے نام کر لی۔
والیبال نیشنز لیگ مقابلوں کے دوسرے ہفتے کے اپنے پہلے میچ میں ایران کی والیبال ٹیم نے جرمنی کی ٹیم کو شکست دے دی۔
ایران کی پیرا سائکلنگ کی ٹیم نے ایشین مقابلوں میں برونز میڈل حاصل کیا۔
ایران کی اسنکورز کی قومی ٹیم نے ایشین مقابلوں میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں۔
کیوبا میں ہونے والے ویٹ لفٹنگ کے عالمی مقابلوں میں ایران کے علی داؤدی نے تین گولڈ میڈل جیت لئے۔