ترکیہ میں جاری کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایران کے پہلوانوں نے ایک بار پھر اپنے جوہر دکھاتے ہوئے دو سنہرے تمغوں کو اپنے نام کر لیا۔
بلغاریہ میں جاری کُشتی کے عالمی مقابلوں میں ایرانی پہلوانوں نے اپنا زور دکھا کر سونے کے تمغوں کو اپنے نام کر لیا۔
2023 ورلڈ کلبز اوپن ریسلنگ ٹورنامنٹ کا فائنل تہران کے شہدائے ہفت تیر ریسلنگ ہال میں منعقد ہوا جس کے دوران سٹی بینک کی ٹیم نے روسی ٹیم کو شکست دے کر چیمپئن شپ جیت لی۔
کروشیا کے دارالحکومت زاگرب میں گریکو رومن کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایرانی پہلوان بازی مار لے گئے۔
گریکو رومن کشتی کے عالمی مقابوں میں ایرانی پہلوانوں نے ایک بار پھر رنگ برنگے تمغے اپنے نام کر لئے ہیں۔
ایران کے پہلوانوں نے فری اسٹائل کشتی کے بین الاقوامی مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کر لی ہے۔
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں کھیلے گئے دنیا کے معروف فٹبالروں کے دوستانہ میچ میں میسی کی ٹیم نے رونالڈو کی ٹیم کو ایک گول سے شکست دے دی۔
تاتارستان کے دارالحکومت کازان میں ہونے والے اسلامی ممالک ٹورنامنٹ میں ایران کی ویمن آئس ہاکی ٹیم سعودی عرب کو ہرا کر فائنل میچ میں پہنچ گئی ہے۔
پرتگال کے سینتیس سالہ اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی عرب کے فٹبال کلب النصر سے معاہدہ کرلیا ہے۔
دنیائے فٹ بال کے مشہور و مایۂ ناز کھلاڑی اور برازیل کے عظیم فٹبالر ایڈسن آرانٹے ڈونیسسیمنٹو عرف پیلے طویل علالت کے بعد 82 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ ان کی موت پر برازیل میں 3 روز کے سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔