-
چیمپیئنز کا فائنل، ہندوستان اور پاکستان آمنے سامنے، کرکٹ شائقین کے لئے بڑا دن
Jul ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۶پاکستان اور ہندوستان انگلینڈ میں جاری ورلڈ کرکٹ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے سیمی فائنل میں اپنے حریفوں کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئے۔
-
پاکستان کی تین بہنوں کا پاور لفٹنگ میں ریکارڈ
Jul ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۱پاکستان کی تین بہنوں نے پاور لفٹنگ میں نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے ایک ہی ایونٹ میں مختلف ویٹ کیٹگریز میں چار چار گولڈ میڈلز جیت لیے۔
-
چیمپینز ٹرافی سے پہلے ہی شروع ہو گیا ہنگامہ، کیا ہندوستان اور پاکستان کا مقابلہ نہیں ہوگا؟
Jul ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۸ہندوستانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ہندوستانی کرکٹ ٹیم چیمپینز ٹرافی کا میچ لاہور میں نہیں کھیلے گی۔
-
انگلینڈ نے یورو2024 کے فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا
Jul ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۶یورو کپ 2024 کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے نیدرلینڈ کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی۔
-
اسپین فرانس کو ہرا کر یورو کپ کے فائنل میں
Jul ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۳یورو کپ 2024 کے پہلے سیمی فائنل میں اسپین نے فرانس کو 2-1 سے شکست دے کر ایونٹ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔
-
دوسرا ٹی ٹوئنٹی، ہندوستان نے زمبابوے کو ہرا دیا
Jul ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۸ہندوستان نے زمبابوے سے پہلا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میچ ہارنے کے بعد دوسرے میچ میں اسے شکست دے دی۔
-
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان مقابلے کے لئے ہو جائیں تیار، لاہور میں کس دن ہو گا یہ مقابلہ, تاریخ کا ہوا اعلان
Jul ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۵آئی سی سی چیمپئیز ٹرافی 2025 کے لئے پاکستان اور ہندوستان کی ٹیموں کے درمیان میچ کی تاریخ منظر عام پر آگئی۔ سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر ہندوستانی ٹیم کے تمام میچز ایک ہی وینیو رکھے گئے ہیں۔ بی سی سی آئی ہندوستانی حکومت کے ساتھ مشاورت کے بعد ٹورنامنٹ کے بارے میں اپنے موقف کو حتمی شکل دے گا۔
-
ہندوستان نے ٹی20 ورلڈ کپ جیت لیا
Jun ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۵امریکا اور ویسٹ انڈیز کی مشترکہ میزبانی میں ہونے والے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں بھارت نے جنوبی افریقہ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 7 رنز سے شکست دے کر 17 سال بعد ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا عالمی چیمپیئن بن گیا۔
-
ٹی20 ورلڈ کپ فائنل: ہندوستان نے دیا 177 رنز کا ہدف، جنوبی افریقا کی بیٹنگ جاری، 4 وکٹ پر 109 رنز
Jun ۲۹, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۹آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے فائنل میں ہندوستان نے جنوبی افریقا کو جیت کیلئے 177 رنز کا ہدف دے دیا، ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقا نے اب تک 4 وکٹ پر107 رنز بنا لئے ہیں۔
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، ہندوستان اور جنوبی افریقہ کا فائنل آج
Jun ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۸ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل آج جنوبی افریقہ اور ہندوستان کے درمیان بارباڈوس میں کھیلا جائے گا۔