-
انسان دوستانہ امداد لے کر ایران کا ساتواں طیارہ شام پہنچا (ویڈیو)
Feb ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۳شام میں زلزلہ متاثرین کی مدد کی غرض سے اسلامی جمہوریہ ایران کا ساتواں طیارہ امدادی ساز و سامان لے کر شام کے حلب ایئرپورٹ پر اتر گیا۔ اس طیارے میں ۳۰ ٹن کھانے پینے کا سامان اور ملک پاؤڈر لدا ہوا تھا۔
-
شام، تدمر کے علاقے میں دہشت گردانہ حملہ، کئی جاں بحق اور زخمی
Feb ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۶شام کے علاقے تدمر میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں متعدد افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔
-
شام اور ترکیہ کی مدد میں سعودی تاخیر کی شدید مذمت
Feb ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۴سعودی عرب کی قومی اسمبلی کی ایک اہم پارٹی اور سرکردہ سعودی کارکنوں نے شام اور ترکیہ کے زلزلہ زدگان کی مدد میں سعودی حکومت کی ناقص کارکردگی پر تنقید کی۔
-
سپاہ قدس کے کمانڈر کا شام کے صوبہ لاذقیہ کا دورہ
Feb ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۱ایران کی سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاآنی نے شام میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں کے دورے کے موقع پر صوبہ لاذقیہ کے گورنر سے ملاقات کی ہے۔
-
ترکیہ اور شام میں زلزلے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 24 ہزار سے تجاوز کرگئی
Feb ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۶ایسی حالت میں کہ ترکیہ میں آنے والے خرفناک زلزلے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد بیس ہزار سے تجاوز کر چکی ہے شام میں بھی تباہ کن زلزلے یں مرنے والوں کی تعداد کا اب تک چار ہزار ایک سو تیس ہونے کا اعلان کیا جا چکا ہے۔
-
اقوام متحدہ کے سکریٹری شام کا دورہ کر سکتے ہیں
Feb ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۸اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اگلے ماہ کے اوائل میں شام کا دورہ کریں گے۔
-
ترکیہ اور شام میں زلزلے سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد بائیس ہزار سے زائد
Feb ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۴ترکیہ اور شام میں خوفناک اور تباہ کن زلزلے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد تقریبا بائیس ہزار سے زیادہ ہوچکی ہے۔
-
شام کے زلزلہ زدگان کی ہر طرح سے مدداورحمایت کا اعلان : حزب اللہ لبنان
Feb ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۹حزب اللہ لبنان نے اپنے بیان میں شام کے زلزلہ زدگان کی ہر طرح سے مدد اور حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اپنی ساری توانائی اور ظرفیت شام کی حکومت اور عوام کو زلزلے سے نمٹنے کےلئے پیش کر رہے ہیں۔
-
ترکیہ اور شام میں زلزلے، جان بحق ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ
Feb ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
ایران، ترکی کے زلزلہ زدہ علاقوں میں فیلڈ اسپتال قائم کر رہا ہے
Feb ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۴ایران کی برّی فوج نے ترکی میں فیلڈ اسپتال قائم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔