-
شامی وزیرخارجہ فیصل المقداد تہران پہنچ گئے، ایرانی وزیرخارجہ نے باقاعدہ استقبال کیا
Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۳شامی وزیر خارجہ تین روزہ دورہ پر تہران پہنچے ہیں جہاں ایرانی وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان نے ان کا باقاعدہ استقبال کیا
-
شامی وزیر خارجہ تین روزہ ایران دورے کےلئے دمشق سے روانہ ہوچکے ہیں
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۶شام کے وزیر خارجہ فیصل مقداد تین روزہ سرکاری دورے کےلئے شام سے تہران کےلئے روانہ ہوگئے ہیں
-
مقبوضہ جولان کو واپس لے کر رہیں گے: شام
Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۷شام کو یہ حق حاصل ہے کہ مقبوضہ جولان کو انیس سو سڑسٹھ کی سرحدوں تک واپس لینے کے لئے عملی اقدام کرے۔
-
گولان پر دوبارہ قبضہ کرنا ہمارا ناقابل فراموش حق ہے۔ شام
Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۹اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب بسام صباغ نے کہا ہے کہ یہ ہمارا حق ہے کہ 1967ء کی سرحدوں تک گولان کی پہاڑیوں کے علاقے کو مکمل طور پر واپس لے لیں۔
-
غاصب اسرائیلیوں نے ایک بار پھر شام پر فضائی حملہ کیا
Oct ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۳شام کے ایئرڈیفنس نے صیہونیوں کے فضائی حملے کا مقابلہ کیا ہے۔
-
شام، امریکی فوجی اڈہ دھماکے سے لرز اٹھا
Oct ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۸شمالی شام کے علاقے دیرالزور کی آئل فیلڈ کے قریب واقع امریکی فوجی اڈے میں ایک بار پھر شدید دھماکے کی خبریں ہیں۔
-
شام کی فوج نے امریکی فوجی قافلے کا راستہ روک دیا
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۶شام کےفوجیوں نے امریکہ کے باوردی دہشت گردوں کے ایک قافلے کو پسپائی پر مجبور کردیا۔
-
روسی صدر کے خصوصی نمائندے کی شامی صدر سے ملاقات
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۰سحر نیوز رپورٹ
-
صیہونی حکومت کا دمشق پر ایک اور حملہ، ایئرڈیفنس نے تین میزائل ناکارہ بنا دئیے
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۳شامی نیوزایجنسی سانا نے صیہونی حکومت کی طرف سے دمشق پر میزائل حملے اور ایئرڈیفنس سسٹم کی طرف سے ان کو ہوا میں تباہ کرنے کی خبر دی ہے۔
-
حماس اور شام کے درمیان تعلقات کے فروغ کا عزم
Oct ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۵حماس کے ایک رہنما نے کہا کہ مستقبل قریب میں شام کے ساتھ ہمارے تعلقات تیزی سے فروغ پائیں گے۔