-
پاکستان اور افغانستان کے وزرائے خارجہ سے ایرانی وزیر خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو، دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی پر اظہار تشویس
Nov ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۷ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے پاکستان اور افغانستان کے وزرائے خارجہ سے ٹیلی فونی گفتگو کی ہے جس میں انہوں نے دوران اسلام آباد اور کابل کے درمیان کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا۔
-
ترکیہ: پرفیوم کے گودام میں بھیانک آتش زدگی، 6 افراد ہلاک
Nov ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۴ترکیہ کے شمال مغربی علاقے میں واقع پرفیوم کے ایک گودام میں آگ لگنے کم سے کم 6 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
آذربائیجان: یومِ فتح تقریب میں پاکستانی وزیر اعظم کی خصوصی شرکت
Nov ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۴آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں ملک کے یومِ فتح کی تقریب میں پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے خصوصی شرکت کی ہے۔
-
پاکستان افغانستان مذاکرات میں تعطل: سفارتی ذرائع، تعطل نہیں: پاکستانی وزارتِ خارجہ
Nov ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۱سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے درمیان استنبول میں ہونے والے مذاکرات میں تعطل پیدا ہو گیا ہے لیکن پاکستانی وزارتِ خارجہ کا کہنا کہ مذاکرات کی کامیابی کے امکانات ہیں۔
-
پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات کے اگلے دور کے مذاکرات آج
Nov ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۹پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور آج ترکیہ کے شہر استنبول میں ہو رہا ہے۔
-
پاکستان اور افغان طالبان نے جنگ بندی جاری رکھنے پر کیا اتفاق
Oct ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۱پاکستانی سیکورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ استنبول میں افغان طالبان کے ساتھ طاقت فرسا مذاکرات کے دوران اسلام آباد کے اسٹریٹجک صبر اور فریقین کے جنگ بندی کو جاری رکھنے کے معاہدے نے دونوں ممالک کے درمیان ایک فوری جنگ کو روک دیا۔
-
استنبول میں پاکستان افغانستان مذاکرات ناکام ہوگئے: پاکستانی وزیر اطلاعات
Oct ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۷اطلاعات کے مطابق پاکستان کے وزیر اطلاعات نے اعلان کیا ہے کہ استنبول میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہوئے مذاکرات ناکام ہوگئے ہیں۔ یہ اطلاع پاکستانی ذرائع ابلاغ نے دی ہے۔
-
ترکیہ میں زلزلہ: 3 عمارتیں تباہ، پاکستانی وزیر خارجہ کا اظہارِ یکجہتی
Oct ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۷ترکیہ کے ایک مغربی علاقے میں پیر کی رات آنے والے زلزلے میں 3 عمارتیں تباہ ہوگئی ہیں۔ اس زلزلے کی شدت رکٹر اسکیل پر چھ اعشاریہ ایک بتائی گئی ہے۔
-
پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوسرے دور کے مذاکرات ختم
Oct ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۳اطلاعات کے مطابق استنبول میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والے مذاکرات کا دوسرا دور ختم ہوگیا ہے۔
-
سلامتی کونسل میں ترکیہ کی طرف سے فلسطین کی حمایت، مکمل رکنیت کا مطالبہ
Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۱اقوام متحدہ میں ترکیہ کے نائب مندوب نے او آئی سی کے رکن ملکوں کی طرف سے سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دلانے کے لئے جلد سے جلد ضروری اقدامات انجام دیئے جائيں