-
امریکہ بہادر نے اپنا کام کر دیا
Nov ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۰سلامتی کونسل کے اجلاس میں پندرہ ارکان میں سے چودہ ارکان نے مجوزہ قرارداد کے حق میں ووٹ دیا ۔
-
ایران کے خلاف قرارداد کی منظوری، سیاسی اور نا قابل جواز قدم، بقائی
Nov ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے انسانی حقوق کے بہانے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی تیسری کمیٹی میں ایران مخالف قرارداد کی منظوری کو منافقانہ عمل اور اسے سیاسی مقاصد کی تکمیل کے لئے انسانی حقوق کے استعمال کی واضح مثال قرار دیا اور اس کی مذمت کی۔
-
غزہ کی بحرانی صورتحال پر اقوام متحدہ کی شدید تشویش
Nov ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۷مشرق وسطی کے امن عمل میں اقوام متحدہ کے خصوصی کوآرڈینیٹر ونسلینڈ نے موسم سرما کی آمد پر غزہ میں موجودہ انسان دوستانہ صورت حال پر سخت خبردار کیا ہے۔
-
ایٹمی پروگرام میں خلل ڈالنے کی ہر طرح کی کوشش کا بھرپور جواب دے گا ایران
Nov ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۳ایران کے ایٹمی توانائی کے قومی ادارے کے سربراہ محمد اسلامی نے آئی اے ای اے کے سربراہ سے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران صاف الفاظ میں کہا کہ ایران کو دباؤ ڈال کر کسی کام پر مجبور نہیں کیا جاسکتا ہے۔
-
شام پر دہشتگرد صیہونی حکومت نے پھر کیا حملہ
Nov ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۲شام کے شہر حمص میں فضائی حملے اور اس کے بعد ایئر ڈیفینس سسٹم کے فعال ہونے کی خبریں ہیں۔
-
غزہ میں صحافیوں کے قتل عام پر اقوام متحدہ کا سخت رد عمل
Nov ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۴اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ غزہ میں صحافیوں کا قتل عام ناقابل قبول ہے۔
-
انروا پر پابندی؛ صیہونی حکومت کو وارننگ: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل
Nov ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۳اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ اور مقبوضہ علاقوں میں ریلیف اینڈ ورک ایجنسی آنروا کی سرگرمیاں بند کرنے کے خلاف خبردار کیا ہے۔
-
غزہ پٹی کو قحط کے شدید خطرے کا سامنا ہے: اقوام متحدہ
Oct ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۳اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام نے شمالی غزہ پٹی میں جاری بحران کے قحط میں تبدیل ہونے کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
سلامتی کونسل کا اجلاس، امریکی حمایت سے اسرائیل گستاخ ہوگیا ہے؛ ایران کے نمائندے کا بیان
Oct ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۲اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے، امیر سعید ایروانی نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے اسرائیلی حکومت کی غیر مشروط حمایت کے ساتھ ساتھ سلامتی کونسل کے مستقل رکن کے طور پر عالمی ادارے کے فرائض کی ادائيگي میں رکاوٹیں ڈالنے کے باعث صیہونی حکومت اس قدر گستاخ ہوگئي ہے کہ غزہ اور لبنان کے بعد ایران کے خلاف اپنے مجرمانہ اور جارحانہ اقدامات کے ارتکاب پر اتر آئی ہے۔
-
سلامتی کونسل صہیونی حکومت کے خلاف سنجیدہ اقدامات کرے، ایران
Oct ۲۵, ۲۰۲۴ ۲۱:۲۷لبنان میں صہیونی حکومت کے حملوں میں دو ایرانی شہریوں کی شہادت کے بعد اقوام متحدہ میں ایرانی نمائندے نے سلامتی کونسل پر صہیونی حکومت کے خلاف سخت اقدامات پر زور دیا ہے۔