حکومت پاکستان نے مذہبی آزادی سے متعلق امریکی رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے اسے زمینی حقائق کے منافی اوردوسرے ممالک کے خلاف اپنی مرضی کی کارروائی قرار دیا۔
بائیڈن انتظامیہ کی سب سے کم عمر مسلمان خاتون نے صیہونی حکومت کے جرائم کی امریکہ کی جانب سے حمایت پر احتجاج کرتے ہوئے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ لبنان یقینی طور پر صیہونیوں کے لیے ایک جہنم میں تبدیل ہوجائے گا جہاں سے ان کی واپسی ناممکن ہوگی۔
پاکستان اور امریکہ کے درمیان نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی میں مشترکہ مشقوں کا انعقاد کیا گیا۔
امریکی سپریم کورٹ نے کیپٹل ہل تشدد معاملہ پر اہم فیصلے سناتے ہوئے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بڑی راحت دے دی ہے۔
یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے یہ خبر دی ہے کہ انہوں نے امریکہ، برطانیہ اور صیہونی حکومت سے وابستہ چار بحری جہازوں پر میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔
یمن کی قانونی حکومت کی مسلح افواج نے اعلان کیا کہ انہوں نے 23 جون کو "تباہ کن طوفان" کے ذریعے "ٹرانس ورلڈ نیویگیٹر" بحری جہاز کو نشانہ بنایا۔
فلسطینی وزارت صحت نے ہفتے کے روز اعلان کیا ہے کہ 7 اکتوبر 2023 کو اس علاقے کے باشندوں کے خلاف صیہونی حکومت کی فوج کی جنگ کے آغاز سے اب تک شہداء کی تعداد بڑھ کر 37,834 ہو گئی ہے۔
امریکہ نے یمن کی مسلح افواج کی میزائلی صلاحیت کا اعتراف کر ہی لیا ہے۔
امریکہ نے غزہ جنگ کے آغاز سے لے کر اب تک صیہونی حکومت کو ستائیس ہزار سے زیادہ بم اور میزائل فراہم کیے ہیں۔