-
ترجمان وزارت خارجہ: اگرجے سی پی او اے میں سب واپس آجائیں تو ہم بھی واپس آجائيں گے
Sep ۰۳, ۲۰۲۵ ۲۱:۱۸ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے روزنامہ گارڈین کے ساتھ اپنے خصوصی انٹرویو میں کہا ہے کہ اگر سب جامع ایٹمی معاہدے (جے سی پی او اے) میں واپس آجائيں تو ہم بھی اس کے لئے تیار ہیں۔
-
چینی صدر: آج انسانیت کو جنگ اور امن میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہے
Sep ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۱چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ آج انسانیت کو جنگ اور امن میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہے۔
-
اسنیپ بیک میکانزم دوہرے معیار کی ایک مثال ہے؛ ایرانی صدر
Sep ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۴صدر مملکت مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ اسنیپ بیک میکانزم دوہرے معیار کی ایک مثال ہے، اور ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کرنے والے اب ایران پر اپنی ذمہ داریوں کی خلاف ورزی کا الزام تھوپ رہے ہیں۔
-
ٹرمپ کو جیل میں ڈالو! امریکہ کے مختلف شہروں میں ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف عوام سڑکوں پر
Sep ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۸امریکہ کے مختلف شہروں میں عوام نے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ کیا اور محنت کشوں کی اجرت بڑھانے کا مطالبہ کیا۔
-
ہندوستان امریکہ کے سامنے سر نہيں جھکائے گا؛ ہندوستان کے وزیر تجارت
Sep ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۴ہندوستان کے وزيرتجارت نے کہا ہے کہ ان کا ملک امریکہ کے سامنے سر نہيں جھکائے گا اور جدید منڈیوں پر توجہ دے گا۔
-
شنگھائی اجلاس ، ہندوستان و پاکستان کا نام کے بغیر ایک دوسرے پر نشانہ
Sep ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۹ہندوستان اور پاکستان کے وزرائے اعظم نے شنگھائی سربراہی اجلاس میں انتہا پسندی اور دہشت گردی کا مسئلہ اٹھایا، اس مسئلے کو اپنی سب سے بڑی تشویش قرار دیا اور اور نام لئے بغیر ایک دوسرے پر حملے کئے ۔
-
امریکہ اور ہندوستان کے درمیان تجارتی کشیدگی؛ امریکی صدر کا دورہ ہندوستان منسوخ
Sep ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۹ٹیرف کے مسئلے پر نئی دہلی اور واشنگٹن کے درمیان کشیدگي بڑھنے کے بعد امریکی صدر ٹرمپ کا دورہ ہندوستان منسوخ ہوگیا ہے۔
-
نئی دہلی اور بیجنگ پر ٹرمپ کے دباؤ کے درمیان ہندوستانی وزیراعظم اور چینی صدر کی ملاقات
Sep ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۵چین کے شہر تیانجن میں چین کے صدر اور ہندوستان کے وزیراعظم نے ملاقات کی۔
-
عراق میں الحشد الشعبی کے تحفظ پر تاکید؛ شیخ قیس الخزعلی
Sep ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۱عراق کی عصائب اہل الحق تحریک کے سکریٹری جنرل شیخ قیس الخزعلی نے ایک بیان میں تاکید کی ہے کہ حشد الشعبی کا وجود تمام عراقیوں کی خواہش اور مطالبہ ہے۔
-
ہندوستان کی انرجی سے متعلق پالیسی پر تنقید؛ امریکی صدر کے سینئر مشیر پیٹر ناوارو
Aug ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۳امریکی صدر ٹرمپ کے ایک سینئر مشیر پیٹر ناوارو نے ہندوستان کی انرجی سے متعلق پالیسی پر تنقید تیز کردی ہے اور یوکرین کے خلاف روس کی جنگ کو مودی کی جنگ قرار دیا ہے۔