-
مسلح افواج خون کے آخری قطرے تک اسلامی نظام اور وطن کی حفاظت کرتی رہیں گي: ایران کی بری فوج کے کمانڈر امیر حاتمی
Dec ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۸ایران کی بری فوج کے کمانڈر میجر جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ ہماری مسلح افواج ہر حال میں اور خون کے آخری قطرے تک اسلامی نظام اور وطن کی حفاظت کریں گی۔
-
امریکی دباؤ کے باوجود وینزویلا کی تیل برآمدات میں اضافہ، 9 لاکھ بیرل یومیہ سے زیادہ
Dec ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۹اطلاعات کے مطابق وینزویلا پر امریکی دباؤ شدید طور پر جاری ہے لیکن اس کے باوجود اس کی تیل برآمدات بڑھ کر 9 لاکھ بیرل یومیہ سے زیادہ ہو گئی ہیں۔
-
دنیا میں بدامنی اور عدم استحکام کا اصل سبب امریکہ اور صیہونی حکومت: سپاہ پاسداران انقلاب کے ڈپٹی کمانڈر
Dec ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر جنرل علی فدوی نے کہا ہے کہ امریکہ اور صیہونی حکومت دنیا میں بدامنی اور عدم استحکام کا اصل سبب ہیں۔
-
جنرل اسمبلی میں غاصب صیہونی حکومت کے خلاف دو اہم قراردادیں منظور
Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۱اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطینی زمینوں اور جولان کی پہاڑیوں پرصیہونی حکومت کے قبضہ جاری رکھنے کے خلاف دو اہم قراردادیں منظور کی ہیں۔
-
ہم سفارت کاری اور با معنی مذاکرات پر یقین رکھتے ہیں: ایرانی وزیر خارجہ
Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم نے کبھی کبھی مذاکرات کا راستہ ترک نہیں کیا ہے کیوں کہ ہم سفارت کاری اور با معنی مذاکرات پر یقین رکھتے ہیں۔
-
امریکہ کی موجودہ پالیسیوں کی وجہ سے اس کے ساتھ مذاکرات ناممکن: ایرانی وزیر خارجہ
Dec ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۶ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے امریکہ کی موجودہ پالیسیوں کی وجہ سے فی الحال اس کے ساتھ مذاکرات کو ناممکن بتایا ہے۔
-
اگلا ہفتہ یوکرین کے لیے "فیصلہ کن" ثابت ہوگا: یورپی یونین
Dec ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۰یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کایا کلاس نے کہا ہے کہ آنے والا ہفتہ یوکرین کے لیے "فیصلہ کن" ثابت ہوگا۔
-
امریکہ: ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق صدر جو بائیڈن کے آٹو پین سے دستخط شدہ تمام سرکاری دستاویزات کو باطل کردیا
Dec ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۱امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر سابق صدر جوبائیڈن کی انتظامیہ پر شدید حملہ کیا ہے اور بائیڈن کے آٹو پین سے دستخط شدہ تمام سرکاری دستاویزات کو باطل کردیا ہے۔
-
طالبان کی طرف سے واشنگٹن کے حالیہ واقعے میں ملوث ہونے کی تردید
Nov ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۱افغانستان کی طالبان حکومت نے واشنگٹن میں ہونے والے حالیہ واقعے میں طالبان کے ملوث ہونے کی تردید کی ہے۔
-
وینزویلا کی فضائی حدود کی بندش تمام بین الاقوامی قوانین و ضوابط کی سنگین خلاف ورزی: ایرانی وزارت خارجہ
Nov ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۸ایران کی وزارت خارجہ نے وینزویلا کی فضائی حدود کی بندش کے اعلان کوتمام بین الاقوامی قوانین ضوابط کی سنگین خلاف ورزی قرار دیاہے۔