-
سعودی اور عمانی وفود صنعا پہنچ گئے، امن مذاکرات شروع
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۰تازہ ترین اطلاع کے مطابق، عمانی وفد جنگ بندی کے نفاذ اور یمنی حکومت اور سعودی عرب کے مابین ثالثی کے لئے صنعا پہنچ گیا ہے۔
-
سعودی قید سے تیرہ یمنی رہا
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۹یمن کے جنگی قیدیوں کی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب نے بالاخر تیرہ یمنی قیدیوں کو رہا کردیا ہے۔
-
متحدہ عرب امارات کی یمن سے پسپائی شروع
Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۸یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے سیاسی دفتر کے رکن محمد البخیتی نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے یمن سے پسپائی کا عمل شروع کر دیا ہے۔
-
سعودی اور عمانی وفد کا عنقریب دورۂ صنعا، مستقل جنگ بندی پر ہوگی بات چیت
Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۷ایک سعودی اور عمانی وفد انصاراللہ یمن سے مذاکرات کےلئے آئندہ دو دنوں میں صنعا کا دورہ کرنے والا ہے۔
-
یمن میں جنگ کے خاتمے کا اعلان ہونے والا ہے: باخبر ذرائع کا انکشاف
Apr ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۴صنعا اور ریاض نے جنگ بندی جاری رکھنے کے معاہدے پر دستخط اور اس کے بعد باضابطہ طور پر جنگ کے خاتمے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
-
یمن کے سرحدی علاقے پر سعودی اتحاد کا حملہ، متعدد شہید و زخمی
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۸یمن کے سرحدی علاقے پر سعودی اتحاد کے حملے میں کم سے کم ایک عام شہری شہید اور چھے دیگر زخمی ہوگئے۔
-
انصاراللہ کے سربراہ کی دھمکی کو سنجیدہ لیا جائے، ضیف اللہ الشامی
Apr ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۳یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیر اطلاعات و نشریات نے کہا ہے کہ یمنی عوام پر جارحیت بدستور جاری ہے جبکہ یمنی عوام مکمل محاصرے میں ہیں ۔ بنابریں انصاراللہ کے سربراہ کی دھمکی کو نظر انداز نہ کیا جائے بلکہ اس دھمکی پر سنجیدگی سے غور کئے جانے کی ضرورت ہے۔
-
اقوام متحدہ کا جنگِ یمن کے خاتمے پر زور
Apr ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۴اقوام متحدہ نے جنگِ یمن کے خاتمے پر زور دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ یمن بحرانی صورتحال سے روبرو ہے۔
-
یمن کے خلاف آٹھ سالہ جارحیت میں صنعتی اور تجارتی شعبے کو ایک سو سڑسٹھ ارب ڈالر کا نقصان پہنچا
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۲یمن کے خلاف آٹھ سال سے جاری جارحیت میں صنعتی اور تجارتی شعبے کو ایک سو سڑسٹھ ارب ڈالر کا نقصان پہنچا ہے۔
-
سعودی اتحاد نے سقطری جزیرہ میں غیرقانونی فوجی اڈہ بنا لیا ہے
Apr ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۳انصاراللہ یمن نے سعودی عرب کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس نے بحرھند میں واقع جنوبی یمن کے علاقے میں سقطری جزائر میں سے ایک جزیرہ کو اپنا غیرقانونی فوجی اڈہ بنا لیا ہے۔