ایران
-
امریکی و صیہونی فتنہ ختم کردیا گیا: ایران کے چیف پراسیکیوٹر کا اعلان
Jan ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۰:۰۶ایران کے چیف پراسیکیوٹر نے کہا ہے کہ حال ہی میں امریکہ اور صیہونی حکومت نے جس فتنے کو جنم دیا تھا، اس کا قصہ ایرانی عوام نے ختم کردیا ہے۔
-
آپ کا ہر حربہ ناکام رہا ہے، اب احترام کرنے کا طریقہ بھی آزما لو: ٹرمپ کو ایرانی وزیر خارجہ کا مشورہ
Jan ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۶ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے تازہ سوشل میڈیا پیغام میں لکھا ہے کہ امریکی صدر کو ایران کا پیغام واضح ہے، امریکہ نے دشمنی پر مبنی ہر پالیسی کو آزما لیا، اب احترام کرنا بھی آزما لے۔
-
ایرانی کوہ پیما آٹھ ہزار میٹر سے زیادہ اونچی چوٹی پر ایرانی پرچم نصب کرکے امر ہوگیا
Jan ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۱:۰۷ایک ایرانی کوہ پیما ابوالفضل گوزلی نے 8 ہزار میٹر سے زیادہ اونچی چوٹی”ماکالو“ کو سر کرکے عالمی ریکارڈ بنایا، وہاں ایرانی پرچم نصب کیا لیکن واپس نہیں آسکا اور امر ہوگیا۔
-
ایران اور افغانستان کے درمیان تجارتی حجم ساڑھے تین ارب ڈالر سے زائد
Jan ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۹:۴۴ایران اور افغانستان کے درمیان تجارتی حجم ساڑھے تین ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا ہے۔
-
ایران کی سیکورٹی فورسز کا آپریشن ، متعدد تکفیری دہشت گرد گرفتار
Jan ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۶ایران کی سکیورٹی فورسز نے ایک درجن کے قریب تکفیری دہشتگردوں کو گرفتار کیا ہے۔
-
ایران یورینیئم افزودگی کے اپنے مسلمہ حق سے دستبردار نہیں ہوگا: جنیوا میں یو این ہیڈ کوارٹر میں ایران کے نمائندے کا بیان
Jan ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۴جنیوا میں یو این ہیڈ کوارٹر میں ایران کے نمائندے نے واضح کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کسی بھی قیمت پر یورینیئم افزودگی کے اپنے مسلمہ حق سے دستبردار نہیں ہوگا-
-
امریکہ اور یورپ کو ایران کے ساتھ اپنے رویے میں تبدیلی لانے کی ضرورت ہے: وزیر خارجہ سید عباس عراقچی
Jan ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے امریکہ اور یورپ کو ایران کے ساتھ اپنے رویے میں تبدیلی لانے اور باہمی احترام کی بنیاد پر گفتگو کرنے کی ضرورت ہے۔
-
ڈیووس اجلاس کے منتظمین پر ایرانی وزیر خارجہ کی سخت تنقید
Jan ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۹ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ڈیووس اجلاس میں شرکت کی دعوت منسوخ کیے جانے پر سخت تنقید کی ہے۔
-
بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر کی عراق کے سابق وزیر اعظم کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو ، اہم علاقائی اور بین الاقوامی حالات پر تبادلہ خیال
Jan ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۹:۱۰بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹرعلی اکبر ولایتی نے عراق کے سابق وزیر اعظم نوری مالکی کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں عراق اور ایران کے درمیان دیرینہ تعلقات سمیت اہم علاقائی اور بین الاقوامی حالات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایک ہفتے میں ایران کی غیرپیٹرولیم برآمدات میں 108 فی صد اضافہ
Jan ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۶ایران کے کسٹم حکام کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے میں ایران کی غیر پیٹرولیم مصنوعات کی برآمدات میں 108 فی صد اضافہ ہوا ہے۔