•  رہبرانقلاب اسلامی سےشہیدوں کے اہل خانہ کی ملاقات

فوٹو گیلری

متعدد شہیدوں کے اہل خانہ نے منگل کو رہبرانقلاب سے ملاقات کی  اس ملاقات میں رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اپنے خطاب کے دوران ایران کے اسلامی نظام کو نقصان پہنچانے کے لئے دشمنوں کی کوششوں اور حالیہ ہنگاموں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا کہ جس چیز نے دشمنوں کو اپنی عداوتوں کو عملی جامہ پہنانے سے روک رکھا ہے وہ ایرانی عوام میں پایا جانے والا جذبہ ایثار و فداکاری، ایمان اور شجاعت ہے۔-

رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ ایرانی عوام کی عزت و سلامتی اور ترقی و پیشرفت شہدا کی فداکاریوں اور قربانیوں کی مرہون منت ہے۔

Jan ۰۲, ۲۰۱۸ ۲۲:۲۵ Asia/Tehran
کمنٹس