SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

احتجاج

  • ہندوستان: راجستھان میں دردناک حادثہ، کرنٹ لگنے سے 8 مزدوروں کی موت

    ہندوستان: راجستھان میں دردناک حادثہ، کرنٹ لگنے سے 8 مزدوروں کی موت

    Nov ۰۲, ۲۰۲۶ ۲۲:۱۷

    ریاست راجستھان کے جھنجھنو ضلعے میں سڑک کی تعمیر کے دوران کرنٹ لگنے سے 8 مزدوروں کی موت ہوگئی اور کئی جُھلس گئے۔

  • ہندوستان: منی پور میں پھر نسلی تشدد، 5 افراد ہلاک

    ہندوستان: منی پور میں پھر نسلی تشدد، 5 افراد ہلاک

    Nov ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۲

    ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں ایک بار پھر نسلی تشدد بھڑک اٹھا ہے۔ دو الگ الگ واقعات میں کم از کم پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔

  • انڈیا اتحاد کی ریلی

    انڈیا اتحاد کی ریلی "چلو دہلی" اختتام پذیر، گیانیش کمار کو جیل جانا پڑے گا: راہل گاندھی

    Nov ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۱

    ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کے رام لیلا میدان میں اپوزیشن انڈیا اتحاد کی ریلی "چلو دہلی" اختتام پذیر ہوگئی۔

  • ہندوستان: انڈیا بلاک کی

    ہندوستان: انڈیا بلاک کی "چلو دہلی" ریلی، رام لیلا میدان مظاہرین سے کھچاکھچ بھر گیا، لاکھوں افراد کی شرکت

    Nov ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۷

    اطلاعات کے مطابق ہندوستان کے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف انڈیا اتحاد کی "چلو دہلی" ریلی کا آغاز ہوگیا ہے، راہل گاندھی سمیت اپوزیشن کے سرکردہ رہنما ریلی میں شریک ہیں۔ ریلی کا اغاز دہلی کے منٹو روڈ سے ہوا۔

  • دہلی کی جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبہ کے مطالبات منظور، احتجاج ختم

    دہلی کی جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبہ کے مطالبات منظور، احتجاج ختم

    Oct ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۸

    ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کی جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبہ نے جمعرات کو اپنا 18 روزہ احتجاج ختم کردیا۔ یہ فیصلہ یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے ان کے مطالبات تسلیم کرنے کے بعد کیا گیا۔

  • ہندوستان: دہلی کی جامعہ ملیہ پولیس چھاؤنی میں تبدیل، آج جامعہ کا یومِ تاسیس لیکن کسی پروگرام کی اطلاع نہیں

    ہندوستان: دہلی کی جامعہ ملیہ پولیس چھاؤنی میں تبدیل، آج جامعہ کا یومِ تاسیس لیکن کسی پروگرام کی اطلاع نہیں

    Oct ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۸

    ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں واقع جامعہ ملیہ اسلامیہ میں طلبہ یونین کی بحالی  کیلئے احتجاج جاری ہے اور آج جمعرات کو احتجاج کا 17 واں دن ہے۔

  • پاکستان: اسلام آباد مارچ نومبر کے وسط میں ہوگا، حافظ نعیم الرحمان

    پاکستان: اسلام آباد مارچ نومبر کے وسط میں ہوگا، حافظ نعیم الرحمان

    Oct ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۳

    میڈیا رپورٹ کے مطابق جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کراچی میں ایک پریس کانفرنس میں وفاقی حکومت سے مارچ سے قبل لیوی ختم کرنے کے لیے شفاف اور واضح نظام وضع کیے جانے کا مطالبہ کیا۔

  • ہندوستان: جامعہ ملیہ کے طلبہ کی بھوک ہڑتال 13 ویں دن بھی جاری رہی

    ہندوستان: جامعہ ملیہ کے طلبہ کی بھوک ہڑتال 13 ویں دن بھی جاری رہی

    Oct ۲۵, ۲۰۲۶ ۰۲:۰۳

    ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبہ کی بھوک ہڑتال آج (ہفتے کو) 13 ویں دن بھی جاری رہی۔ طلبہ جامعہ ملیہ اسلامیہ اسٹوڈینٹس یونین (جے ایم آئی ایس یو ) کی بحالی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

  • ہندوستان: کانگریس، ٹی وی کے اور ڈی ایم کے کا الیکشن کمیشن کی میٹنگ سے واک آؤٹ

    ہندوستان: کانگریس، ٹی وی کے اور ڈی ایم کے کا الیکشن کمیشن کی میٹنگ سے واک آؤٹ

    Oct ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۳

    ہندوستان کی ریاست تمل ناڈو کے صدر مقام چنئی میں منعقدہ الیکشن کمیشن کی میٹنگ سے حکمراں ٹی وی کے اور اپوزیشن ڈی ایم کے سمیت 12 پارٹیوں  نے واک آؤٹ کردیا۔

  • فرانس: دوبارہ مظاہرے شروع کرنے کا اعلان

    فرانس: دوبارہ مظاہرے شروع کرنے کا اعلان

    Oct ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۵

    فرانس میں گزشتہ سنیچر کی بدامنی اور تشدد کے بعد آج سے دوبارہ مظاہرے شروع کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران کی جنگ ریپبلکنز کی ہار کی وجہ ہے: وینس کا اعتراف

    ایران کی جنگ ریپبلکنز کی ہار کی وجہ ہے: وینس کا اعتراف

    ۹ hours ago
  • ایران سے ٹکرانے والے کو اپنی دہلیز تک پر بھاری قیمت چکانی ہوگی: میجر جنرل رضائی

  • ٹرمپ لنگڑی بطخ، سپر پاور ایران نے امریکا میں رجیم چینج کو ممکن بنا دیا: پاکستانی سفارت کار

  • بقائی کا امریکی حکمرانوں سے خطاب: ایران پر حملہ آپ کے حصے میں شکست ہی لائے گا۔

  • امریکی سینیٹ کے الیکشن میں فلسطینی نژاد مسلم خاتون کی تاریخی کامیابی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS