-
وینزویلا کے عوام کی بہتری پاکستان کی اہم ترجیح ہے؛ پاکستان
Jan ۰۴, ۲۰۲۶ ۲۲:۰۰پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان طاہرحسین اندرابی نے کہا ہے کہ پاکستان وینزویلا کے عوام کی فلاح وبہبود کو انتہائی اہمیت دیتا ہے۔
-
امریکہ مادورو اور ان کی اہلیہ کو فوراً رہا کرے: چین
Jan ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۰چین نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو فوراً رہا کرے۔
-
ایرانی قوم سے ہمدردی کا دعویٰ منافقانہ اور رائے عامہ کو دھوکہ دینے والا، امریکی حکام کے مداخلت پسندانہ بیانات پر ایرانی وزارت خارجہ کا رد عمل
Jan ۰۳, ۲۰۲۶ ۰۸:۳۹اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایران کے اندرونی معاملات میں صدر اور امریکہ کے دیگر حکام کے مداخلت پسندانہ بیانات کی مذمت کی ہے۔
-
ایران نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے جھوٹ کو کیا بے نقاب
Dec ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۶ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے غاصب اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی گزشتہ تین دہائیوں سے جاری ایران مخالف بیان بازی کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان پھر شروع ہوئی زبانی جنگ!
Dec ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۸کل یعنی 29 دسمبر کو ہندوستان نے پاکستان کی وزارت خارجہ کی طرف سے ہندوستان میں اقلیتوں پر مبینہ حملوں کے حوالے سے دیے گئے بیانات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا۔
-
چین نے بھی صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے کے اسرائیلی اقدام کی مخالفت کردی
Dec ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۸اب چین نے بھی صومالی لینڈ کو ملک تسلیم کرنے کے اسرائیلی اقدام کی مخالفت کی ہے۔
-
"صومالی لینڈ" کو تسلیم کرنے کے پانچ اہداف میں سعودی عرب اور مصر بھی شامل
Dec ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۰ممتاز عرب تحزیہ نگار عبدالباری عطوان نے کہا ہے کہ "صومالی لینڈ" کو تسلیم کرنے کے پانچ اہداف ہیں جن میں دو ممالک سعودی عرب اور مصر بھی شامل ہیں۔
-
او آئی سی اور عالمی برادری کا اسرائیل کے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے پر شدید احتجاج
Dec ۲۷, ۲۰۲۵ ۲۱:۲۰او آئی سی سمیت دنیا کے بہت سے ممالک نے صیہونی حکومت کے وزیراعظم کی جانب سے صومالی لینڈ کو تسلیم کئے جانے کی مذمت کرتے ہوئے اسے صومالیہ کی خودمختاری اور ارضی سالمیت کی کھلم کھلا خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
بنگلہ دیش میں جاری سیاسی بحران پر ہندوستان کو تشویش
Dec ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۰ہندوستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بنگلہ دیش میں جاری سیاسی بحران اور اقلیتی افراد کے خلاف اقدامات پر تشویش ظاہر کی ہے۔
-
ایران کی طرف سے شام کی ایک مسجد پر حملے کی شدید مذمت
Dec ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام کے علاقے حمص کی مسجد امام علی ابن ابی طالبؑ پر دہشت گردوں کے حملے اور کئی نمازیوں کی شہادت کی شدید مذمت کی ہے۔