-
اپنے عہدے پر باقی ہیں! ہتھیار ڈالنے کا سوال نہیں اٹھتا، ہم سازش کا کربلاوالوں کی طرح مقابلہ کریں گے: شیخ نعیم قاسم
Sep ۲۷, ۲۰۲۵ ۲۳:۰۳شہید سید حسن نصراللہ کی شہادت کی پہلی برسی پر حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے بیروت میں اس مناسبت سے منعقد ہونے والے عظیم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے شہید سید حسن نصراللہ کی شخصیت پر روشنی ڈالی۔
-
اگر مزاحمت نہ رہی تو صیہونی حکومت عرب ممالک کو نشانے بنائے گی؛ شیخ نعیم قاسم
Sep ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۶حزب اللہ کے سربراہ نے امریکہ اور اسرائیل کے دباؤ کے سامنے جھکنے سے انکار کرتے ہوئے خطے کے ممالک کو مل کر دشمن کا مقابلہ کرنے کی تجویز دی ہے۔
-
صیہونی حکومت زوال کے دہانے پر؛ حزب اللہ لبنان کے سربراہ شیخ نعیم قاسم
Sep ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۵صیہونی حکومت کے توسط سے لبنان میں پیجر آپریشن کے ایک سال پورا ہونے کے موقع پر حزب اللہ کے سکریٹری جنرل نے اس دہشت گردانہ کارروائی کے زخمیوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل تباہ ہو جائے گا کیونکہ وہ غاصب اور جارح ہے۔
-
مزاحمت کا ہتھیار صرف حزب اللہ یا شیعوں کا ہتھیار نہیں بلکہ تمام لبنانیوں کا ہتھیار ہے؛ مسلم علما کی اسمبلی
Sep ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۳مسلم علماء کی اسمبلی کے بورڈ آف ٹرسٹیز کے سربراہ نے اس بات پر زور دیا کہ لبنان میں مزاحمت کا ہتھیار صرف حزب اللہ یا شیعوں کا ہتھیار نہیں ہے بلکہ تمام لبنانیوں کا ہتھیار ہے اور تمام تر دباؤ کے باوجود ہم اسے ترک نہیں کریں گے۔
-
عہدے سے استعفے کی دھمکی؛ لبنان میں فوج کے سربراہ
Aug ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۲لبنان میں فوج کے سربراہ نے عہدے سے استعفے کی دھمکی دے دی ہے۔
-
حزب اللہ لبنان کے سربراہ شیخ نعیم قاسم فوجی وردی میں + ویڈیو
Aug ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۴لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزبالله نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم فوجی وردی میں دکھائی دے رہے ہیں۔
-
استقامتی محاذ کی حمایت کے لئے ہم ایران کے شکر گذار ہیں، حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل
Aug ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۲حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے استقامتی محاذ کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کی بے دریغ حمایت کی قدردانی کی ہے۔
-
لبنانی حکومت کی غداری اور صیہونی حکومت کی ہٹ دھرمی
Aug ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۲لبنانی حکومت کے لئے حزب اللہ کے انتباہ کے بعد اب خود صیہونیوں کا بھی لبنان پر جارحیت کے حوالے سے اشتعال انگیز بیان سامنے آیا ہے۔
-
حماس کی اپیل: دنیا کے حریت پسند غزہ میں بھوک مسلط کرنے کی پالیسی کی مخالفت بڑھادیں
Aug ۰۶, ۲۰۲۵ ۲۱:۰۰حماس نے ایک بیان جاری کرکے دنیا کے حریت پسندوں سے اپیل کی ہے کہ غزہ کے عوام کے محاصرے اور ان پر بھوک مسلط کرنے کی پالیسی کے خلاف اپنی کوششیں بڑھا دیں۔
-
حزب اللہ : ہتھیاروں پر حکومت کی اجارہ داری کا فیصلہ اسرائیل کے مفادات کو پورا کرے گا
Aug ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۵حزب اللہ لبنان نے خبردار کیا ہے کہ ہتھیاروں پر حکومت کی اجارہ داری کا فیصلہ اسرائیل کے مفادات کو پورا کرے گا اور صیہونی دشمن کے مقابلے میں لبنان کو مکمل طور پر غیر محفوظ بنا دے گا۔