-
صدرِ ایران اور عراقی وزیر اعظم کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو: عراق میں پارلیمانی انتخابات کے کامیاب انعقاد کی مُبارک باد
Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۸صدرِ مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے عراقی وزیر اعظم محمد شیاع السودانی سے ٹیلی فونی گفتگو کی ہے جس انہوں نے عراق میں پارلیمانی انتخابات کے کامیاب انعقاد کی مُبارک باد پیش کی۔
-
عراق میں عام انتخابات کے نتائج؛ گرینڈ شیعہ الائنس سب سے آگے
Nov ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۴عراق میں انتخابی نتائج سے متعلق رپورٹوں سے پتہ چلتا ہے کہ گرینڈ شیعہ الائنس کو دیگر اتحادوں پر واضح برتری حاصل ہے۔
-
گھروں کو مسمار کرکے فلسطینیوں کو پسپائی پر مجبور نہیں کیا جاسکتا: حماس
Nov ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۲بیت المقدس میں فلسطینی شہریوں کے گھروں کو مسمار کرنے کی صیہونی پالیسی میں شدت آرہی ہے جس پر حماس نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
نئی حکومت کی تشکیل میں کسی بھی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں: عراق کی البدر تنظیم کے سربراہ ہادی العامری
Nov ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۵عراق کی البدر تنظیم کے سربراہ نے انتخابات کے نتائج کے تعلق سے امریکا کی دھمکی کی سخت مذمت کی ہے اور کہا کہ نئی حکومت کی تشکیل میں کسی بھی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں ہے۔
-
اسرائیل عراق کی سرحدوں تک پہنچ چکا ہے: حزب اللہ کے رہنماکا انکشاف
Nov ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۰حزب اللہ لبنان کے سینیئر رکن محمود قماطی نے کہا ہے کہ اسرائیل عراق کی سرحدوں تک پہنچ گیا ہے اور امریکہ لبنان کے حصے بخرے کرنے میں لگا ہے۔
-
ایرانی یونیورسٹی کے تعاون سے عراق میں پہلا سائنس اور ٹیکنالوجی پارک
Oct ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۰اطلاعات کے مطابق عراق کی بغداد یونیورسٹی میں ایران کی شریف ٹیکنالوجی یونیورسٹی کے تعاون سے سائنس اور ٹیکنالوجی پارک کا افتتاح ہوگیا۔ یہ عراق میں قائم ہونے والا پہلا سائنس اور ٹیکنالوجی پارک ہے۔
-
وزیر خارجہ: دھمکیوں کے " ناکام تجربے" کو دہرانے سے مزید ناکامی ہی ملے گی
Oct ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۱ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے جوہری پروگرام کے بارے میں آئی اے ای اے کے سربراہ کے تازہ بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے خبردار کیا کہ دھمکیوں کے " ناکام تجربے" کو دہرانے سے مزید ناکامی ہی ملے گی
-
روس، پاکستان، ہندوستان ، عراق اور افغانستان میں تعینات ایران کے سفیروں نے وزیر خارجہ سے ملاقات کی
Oct ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۴روس، پاکستان، ہندوستان ، عراق اور افغانستان میں تعینات ایران کے سفیروں نے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ملاقات کی ہے۔
-
صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے عالم اسلام میں اتحاد و یکجہتی کی ضرورت پر زور دیا ہے
Oct ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۴صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے عراق کے قومی سلامتی کے مشیر کے ساتھ ملاقات میں امریکہ اور غاصب اسرائیلی حکومت کی سازشوں کو ناکام بنانے کے لئے عالم اسلام میں اتحاد و یکجہتی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
قالیباف:ایران عراق سیکورٹی معاہدے پر عمل درآمد پائیدار دوجانبہ سیکورٹی کا پیش خیمہ ہوگا
Oct ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۰ایران کے اسپیکر ڈاکٹر محمد قالیباف نے عراق کے قومی سلامتی کے مشیر سے ملاقات میں ایران اور عراق کے سیکورٹی معاہدے پر عمل درآمد کی ضرورت پر زور دیاہے