-
ایران کے بارڈر گارڈز کے کمانڈر ایک فوجی وفد کے ساتھ پاکستان کے شہر کراچی پہنچے
Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کے بارڈر گارڈز کے کمانڈر ایک فوجی وفد کے ساتھ کراچی پہنچے ہیں جہاں وہ پاکستان کے ساتھ دوطرفہ تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے بین الاقوامی مشقوں "باراکوڈا تھرٹین" میں مبصر کے طور پر شرکت کریں گے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ باکو میں، صدر الہام علی اوف سے اہم ملاقات
Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۱ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے دورہ باکو کے موقع پر آذربائيجان کے صدر الہام علی اوف سے ملاقات کی ہے۔
-
انڈونیشیا کے صدر پاکستان پہنچ گئے، شاندار استقبال، 21 توپوں کی سلامی
Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۹انڈونیشیا کے صدر پرابووو سوبیانتو اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔
-
ایرانی قوم کی تہذیب ہی اسرائیل پر اس کی فتح کا راز ہے: پاکستان کے وفاقی وزیر اورنگ زیب خان کھچی
Dec ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۵پاکستان کے وفاقی وزیر برائے ثقافت اور قومی ورثہ نےکہا ہے کہ ایرانی قوم کی تہذیب ہی وطن کے دفاع کے لیے ان کے ایثار و قربانی اور جارح دشمن اسرائیل پر ان کی فتح کا راز ہے۔
-
توقع ہے کہ اسلامی ممالک مسائل کو ایک دوسرے کے لیے مزید پیچیدہ بنانے سے گریز کریں گے: صدرِ مملکت ڈاکٹر پزشکیان
Dec ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۰ترکیہ کے وزیرِ خارجہ نے اتوار کی شام صدرِِ ایران سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں صدرِِ مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا کہ توقع ہے کہ اسلامی ممالک مسائل کو ایک دوسرے کے لیے مزید پیچیدہ بنانے سے گریز کریں گے۔
-
سعودی عرب کے نائب وزیر خارجہ کا دورۂ ایران: ایرانی وزیر خارجہ کے ساتھ اہم ترین دوطرفہ اور علاقائی مسائل پر تبادلۂ خیال
Nov ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۴سعودی نائب وزیر خارجہ سعود بن محمد الساطی آج ایران کے دورے پر تہران پہنچے اور ایرانی وزیرخارجہ سید عباس عراقچی سے ملاقات کی۔
-
ایرانی وزیر خارجہ ہیگ میں، کیمیائی ہتھیاروں کی ممانعت کی تنظیم کے ڈائریکٹر جنرل سے ملاقات
Nov ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۶ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ہیگ میں کیمیائی ہتھیاروں کی ممانعت کی تنظیم کے ڈائریکٹر جنرل فرنینڈو آریاس سے ملاقات کی ہے۔
-
ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری اور پاکستان کے وزیر خارجہ کے درمیان اہم ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور عالمی مسائل پر تبادلۂ خیال
Nov ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۱ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹر علی لاریجانی نے پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے ملاقات کی ہے جس میں مختلف مسائل پر تعمیری بات چیت ہوئی ہے۔
-
میں اب بھی صدر ٹرمپ کو ’فاشسٹ‘ اور ’آمر‘ سمجھتا ہوں: ظہران ممدانی کا دو ٹوک جواب
Nov ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۵ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ وائٹ ہاؤس میں ہونے والی ملاقات کے باوجود نیویارک کے نو منتخب میئر ظہران ممدانی اپنے سابقہ بیانات پر پوری طرح سے ڈٹے ہوئے ہیں۔
-
اصفہان دیکھنے کی میری دیرینہ آرزو تھی جو آج پوری ہوگئی: ایران میں جنوبی کوریا کے سفیر
Nov ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۷ایران میں جنوبی کوریا کے سفیر نے اصفہان میں صوبہ اصفہان کے گورنر سے ملاقات میں کہا کہ اصفہان دیکھنے کی میری دیرینہ آرزو تھی جو آج پوری ہوگئی۔