-
نئی دہلی، ایرانی جیالوں کو خراج تحسین
Jul ۰۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۷نئي دہلی میں متعین دیگر ملکوں کے سفیروں، سفارتکاروں اور بین الاقوامی اداروں کے مندوبین اور اسی طرح ہندوستانی شخصیات نے اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارتخانے میں حاضر ہو کر صیہونی حکومت کے حملوں میں ایرانی شہریوں کی شہادت پر تعزیت اور ایران سے اپنی ہمدردی کا اظہار کیا۔
-
12 روزہ صیہونی جارحیت کے دوران امدادی کارروائیوں میں ہلال احمر کے 9 ہزار کارکنوں کی مشارکت، 5 شہید اور 30 زخمی
Jul ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف صیہونی جارحیت کے دوران ہلال احمر کے کارکنوں نے 512 مقامات پر امدادی کارروائیاں انجام دیں اور اس کے پانچ کارکن شہید نیز 30 زخمی ہوئے
-
صیہونی جارحیت میں تہران کے 3 اسپتالوں کو سخت نقصان پہنچا
Jul ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۶12 روزہ مسلط کردہ جنگ میں تہران کے 3 اسپتالوں کو سخت نقصان پہنچا ہے
-
شہدائے اقتدار ایران کو پاکستانی شخصیات اور دیگر ملکوں کے سفارتکاروں کا خراج تحسین
Jul ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۸اسلام آباد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے میں غاصب صیہونی حکومت کی حالیہ دہشت گردانہ جارحیت میں شہید ہو نے والوں کی یاد میں تعزیتی رجسٹر رکھ دیا گیا ہے
-
صیہونی وحشیانہ حملوں میں اب تک 935 کے شہید ہونے کی تصدیق
Jul ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں میں اب تک نو سو پینتیس افراد کے شہید ہونے کی تصدیق ہوچکی ہے۔
-
جارحیت کی صورت میں تباہ کن جواب دیا جائے گا، فوج کے ترجمان
Jul ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۸ایران کی مسلح افواج نے امریکہ اور اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ جارحیت کی صورت میں تباہ کن جواب دیا جائے گا۔
-
سید عباس عراقچی؛ ایران جوہری حق سے کبھی دستبردار نہیں ہوگا
Jul ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۵ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے دوٹوک انداز میں کہا ہے کہ ایران جوہری حق سے کبھی دستبردار نہیں ہوگا۔
-
عراقچی؛ ایران کا پر امن ایٹمی پروگرام ملی عزت و شرف میں تبدیل ہوچکا ہے
Jul ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۳اسلامی جمہوریہ ایرن کے وزیر خارجہ نے ایک بار پھر زور دے کر کہا ہے کہ ہماری افزودگی کی دانش اور ٹیکنالوجی بمباریوں سے ختم ہونے والی نہیں ہے اور ہمارا پر امن ایٹمی پروگرام ملی عزت و افتخار میں تبدیل ہوچکا ہے
-
محبوبہ مفتی :ایران کے عوام، عظیم قیادت اور اس کی جراتمند مسلح افواج کو سلام پیش کرتی ہوں
Jul ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۷ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے ایران کی عظیم قیادت،طاقتورترین مسلح افواج اور غیور عوام کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔
-
ہم صیہونی حکومت کو جرائم کا تاوان ادا کرنے پر مجبور کریں گے ، وزير خارجہ
Jun ۳۰, ۲۰۲۵ ۲۲:۳۲وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ایران کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی دہشت گردانہ جارحیت کی مذمت نہ کرنے پر اقوام متحدہ پر سخت تنقید کی ہے