-
غزہ: امریکی جنگ بندی کے باوجود قتل، شہادت، تباہی، نومولود بچوں کی لاشیں اور چھوٹے چھوٹے کفن
Dec ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۲غزہ میں امریکی جنگ بندی نافذ ہے لیکن اب بھی قتل، شہادت، تباہی و بربادی اور چھوٹے چھوٹے کفن میں لپٹی نومولود بچوں کی لاشوں کی تدفین روزانہ کا معمول بنی ہوئی ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی: تسلط پسند طاقتوں کی بے چینی کی وجہ ، غیر منصفانہ نظام کے سامنے ایران کی استقامت ہے
Dec ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۵رہبر انقلاب اسلامی نے یورپ میں اسلامی اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشنز کی یونین کے سالانہ اجلاس کے شرکاء کے لئے اپنے پیغام میں تسلط پسند طاقتوں کی تشویش کی اصل وجہ بیان کی ہے۔
-
صیہونی حکومت امریکہ اور مغرب کی حمایت سے خطے میں جرائم کا اتکاب کر رہی ہے: انصار اللہ
Dec ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۷یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ سید عبدالملک الحوثی نے کہا ہے کہ صیہونی دشمن امریکہ اور مغرب کی مسلسل حمایت سے فلسطین اور لبنان میں جرائم کا ارتکاب جاری رکھے ہوئے ہے اور شام پر بھی حملے کر رہا ہے۔
-
شام کے مرکز میں دھماکہ/ مسجد امام علی (ع) کے اندر خودکش کارروائی
Dec ۲۶, ۲۰۲۵ ۲۱:۲۷تہران (IRNA) شامی ذرائع نے وسطی صوبہ حمص کے مضافات میں واقع وادی الذہاب میں دھماکے کی اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ یہ خودکش حملہ مسجد امام علی (ع) کے اندر نماز جمعہ کے دوران ہوا ہے ۔
-
امریکہ اور صیہونی حکومت اب بھی غزہ سے فلسطینیوں کے انخلاء کی سازش پر کام کر رہے ہیں ، مصری وزیر خارجہ کا انکشاف
Dec ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۱مصر کے وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا اورصیہونی حکومت اب بھی غزہ سے مظلوم فلسطینی عوام کے جبری انخلا کے منصوبے پر کام کررہے ہیں
-
دشمن کی نئی چال کا مقابلہ کرنے کے لئے پوری ہوشیاری اور استقامت کے جذبے کی ضرورت: عراقچی
Dec ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ فوجی میدان میں مایوسی اور توسیع پسندی سے پسپائی کے بعد دشمن اب اقتصادی جنگ کی طرف متوجہ ہوگئے ہیں. انہوں نے کہا کہ دشمن کی اس نئی چال کا مقابلہ کرنے کے لیے پوری ہوشیاری اور استقامت کے جذبے کی ضرورت ہے۔
-
فلسطین سے آئی خوفناک رپورٹ: بیت المقدس میں 1103 سے زائد فلسطینی شہید، 11 ہزار زخمی , 21 ہزار سے زائد اغوا
Dec ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۹فلسطین کے مغربی کنارے میں دہشتگرد صیہونی فوجیوں اور آبادکاروں کے جارحانہ، جابرانہ اور اعصاب شکن اقدامات میں غیر معمولی تیزی آ گئی ہے جن کے دوران فلسطینیوں کی شہادت، ان کے اغوا اور املاک کی تباہی کا سلسلہ تیز ہو گیا ہے۔
-
جنوبی رفح پر صیہونی حکومت کی شدید بمباری ، جنگ کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری
Dec ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۹صیہونی حکومت نے غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کاسلسلہ جاری رکھتےہوئے ہوئے آج صبح بھی غزہ کے مشرقی اور جنوبی علاقوں کو فضائی حملوں اور توپ خانے سے شدید گولہ باری کا نشانہ بنایا۔
-
ہماری اصل میزائل طاقت کا ابھی تک استعمال نہیں ہوا ہے، ضرورت کے وقت دشمن پر قہر بن کے ٹوٹیں گے: ایرانی مسلح افواج
Dec ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سینئر ترجمان نے دشمن کو انتباہ دیا ہے کہ ہم نے ابھی اپنی میزائل طاقت پوری طرح استعمال نہیں کی ہے اور وقت پڑنے پر دشمن پر قہر بن کر ٹوٹ پڑیں گے۔
-
غزہ میں صیہونی حکومت کی جنگ بندی کی خلاف ورزی اور بمباری کو فوراً روکا جائے: اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹر
Dec ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۷اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹر نے غزہ کے مختلف علاقوں میں صیہونی حکومت کی بمباریوں اور جنگ بندی کی کھلی خلاف ورزی کو فوری طور پر روکے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔