-
ایران کے رہائشی علاقوں پر امریکی جارحیت میں ایک ہی خاندان کے 3 افراد شہید
Jul ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۵امریکی فوج نے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک بار پھر ایران کے رہائشی علاقوں کو نشانہ بنایا ہے جس میں ایک ہی خاندان کے 3 افراد شہید ہوگئے۔
-
سرزمین ایران اور اس کی خود مختاری کا دفاع کرتے رہیں گے: جنرل امیر حاتمی
Jul ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۰ایرانی فوج کے سربراہ جنرل امیر حاتمی نے جارحین کے مقابلے میں سرزمین ایران اور اس کی خومختاری کا دفاع جاری رکھنے کے عزم کا اعلان کیا ہے۔
-
سپاہ پاسداران کا جارح کی مدد کرنے والوں کو سخت انتباہ
Jul ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اپنے تازہ اعلامیے میں جارح کی مدد کرنے والے ملکوں کو سخت انتباہ دیا ہے۔
-
صدر پزشکیان کے ذریعہ ایرانی عوام کی استقامت کی قدردانی
Jul ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۸:۰۲صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ظلم اور زور زبردستی کے مقابلے میں ایرانی عوام کی استقامت و پائیداری کو بے نظیر قرار دیا ہے۔
-
ایران اور اقوام متحدہ کے درمیان تعاون کی اہمیت پر زور
Jul ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۸تہران میں اقوام متحدہ کی ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر محترمہ کرسٹین ویگینڈ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی سے ملاقات کی ہے۔
-
یوکرین، ایران کو پہنچنے والے نقصان کی تلافی کرے: ایرانی وزیر خارجہ
Jul ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۷ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے یوکرینی ہم منصب سے گفتگو کا حوالہ دیتے ہوئے ایرانی شہریوں یا مفادات پر کسی بھی حملے کو ناقابل قبول قرار دیا اور نقصانات کی مکمل تلافی کیے جانے پر زور دیا ہے۔
-
خلاف ورزی کے مرتکب تین ٹینکروں کو نشانہ بنایا گیا: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی
Jul ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے کہا ہے کہ آج خلاف ورزی کرنے والے تین ٹینکروں کو نشانہ بنایا گیا ہے کیونکہ انہوں نے انتباہ کو نظر اندار کر دیا تھا۔
-
ایرانی کارگو طیارہ "سیمرغ" 2027 تک تجارتی سروس میں شامل ہونے کا امکان
Jul ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۳سیمرغ طیارہ اس وقت معیار، سرٹیفکیشن اور لائسنسنگ کے مرحلے میں ہے، تمام مراحل مکمل ہونے کے بعد اسے 2027 میں تجارتی آپریشن کی توقع ہے۔
-
بریگیڈیئر جنرل مجتبی جعفری : ہم دشمن کے مقابلے میں سیسہ پلائی دیوار ہیں
Jul ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۹ایران کی مسلح افواج دشمن کے مقابلے میں سیسہ پلائی دیوار کی مانند کھڑی ہیں اور ہر جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔
-
جنگ کے خواہاں نہيں مگر اپنا دفاغ کرنا خوب جانتے ہيں: نائب صدر محمد رضا عارف
Jul ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۱ایران کے نائب صدر نے کہا ہے کہ ہم جنگ پسند نہیں اور مسائل کو بات چیت کے ذریعے حل کیے جانے کے خواہاں ہیں لیکن جنگ کی صورت میں اپنے دفاع کرنا جانتے ہیں۔