عالم_اسلام
-
آر ایس ایف کے مظالم پر عالمی خاموشی ناقابلِ قبول ہے، سوڈان
Nov ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۹سوڈان نے الفاشر کے ظلم و ستم پر عالمی برادری کی مجرمانہ خاموشی کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے الفاشر کو دہشت گرد گروہ قرار دینے کا مطالبہ کیا ہے
-
اسرائیل عراق کی سرحدوں تک پہنچ چکا ہے: حزب اللہ کے رہنماکا انکشاف
Nov ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۰حزب اللہ لبنان کے سینیئر رکن محمود قماطی نے کہا ہے کہ اسرائیل عراق کی سرحدوں تک پہنچ گیا ہے اور امریکہ لبنان کے حصے بخرے کرنے میں لگا ہے۔
-
جنگ غزہ کے شہیدوں کی تعداد بڑھ کر 69 ہزار 179 تک پہنچ گئی
Nov ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۶جنگ غزہ میں صیہونی حکومت کے ہاتھوں شہید ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 69 ہزار 179 تک پہنچ گئی ہے۔
-
غزہ کے معاملے پر تل ابیب اور انقرہ آمنے سامنے
Nov ۱۰, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۳تل ابیب اور انقرہ کے درمیان کشیدگي میں شدت آنے کے بعد صیہونی حکومت کی کابینہ نے اعلان کیا ہےکہ وہ ترکیہ کی فوج کو غزہ میں تعیناتی کی اجازت نہیں دے گی-
-
جنوبی لبنان پر دہشت گرد صیہونی فوج کے حملے بدستور جاری
Nov ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۰جنوبی لبنان پر غاصب اور دہشت گرد صیہونی فوج کے حملے بدستور جاری ہیں جن میں متعدد عمارتیں منہدم ہوگئی ہیں۔
-
جبری فوجی سروس قانون کے خلاف احتجاج میں تیزی کے لیے اسرائیلی کمپنیوں کے بائیکاٹ پر غور
Nov ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۰مقبوضہ فلسطین کے حریدی نامی قدامت پسند یہودیوں کے رہنما جبری فوجی سروس قانون کے خلاف اپنے احتجاج کو تیز کرنے کے لیے اسرائیلی کمپنیوں کے بائیکاٹ پر غور کر رہے ہیں۔
-
سی آئی اے، موساد اور سعودی خفیہ اداروں سے جڑا جاسوسی نیٹ ورک یمن میں بے نقاب
Nov ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۷یمنی حکومت کے مطابق سعودی عرب میں قائم ایک خفیہ مرکز سے جڑے کئی جاسوس گروہوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
لبنان میں صیہونی دہشت گردی کی نئی لہر، شہری علاقوں کو نشانہ بنایا گیا
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۹لبنان کے خلاف دہشت گرد صیہونی ٹولے کی تازہ فضائی جارحیت میں کم از کم چودہ افراد کے شہید و زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
-
جنگ بندی کے باوجود صیہونی حملے جاری، مزید 7 فلسطینی شہید
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۰شہدائے غزہ کی تعداد انہتر ہزار ایک سو چھہتر ہوگئی
-
بنگلادیش میں سخت کئے گئے سیکورٹی انتظامات
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۲بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکے میں سیکورٹی انتظامات بڑھا دیئے گئے ہیں۔