-
دہلی ہائی کورٹ کے وکلا آج بازوؤں پر کالی پٹی باندھ کر عدالتوں میں حاضر ہوئے
Oct ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۲ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں سپریم کورٹ کے باہر 10 اکتوبر کو چیف الیکشن کمشنر کے استعفے اور ایس آئی آر کے خلاف پرامن احتجاج کے دوران دہلی پولیس نے وکلا کو حراست میں لیا تھا۔ اس کے خلاف آج دہلی ہائی کورٹ کے وکلا بازوؤں پر کالی پٹی باندھ کر عدالتوں میں پیش ہوئے۔
-
تہذیبوں کے مقابلے کے شعلے بھڑکانے والے اس کے نتائج سے نہیں بچ سیکیں گے: ایران
Oct ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۸ایران کے قائم مقام وزیر دفاع نے کہا ہے کہ تہذیبوں کی مقابلہ آرائی کے شعلے بھڑکانے والے اس کے خطرناک نتائج سے محفوظ نہیں رہیں گے۔
-
غزہ میں امریکا کی حمایت سے نسل کشی جاری ہے: صدر ڈاکٹر پزشکیان
Oct ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۴صدرِ ایران نے کہا ہے کہ آج غزہ میں امریکا کی حمایت سے جو ہورہا ہے وہ نسل کشی ہے۔
-
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے آبنائے ہرمز کے بارے میں امریکی صدر کا دعویٰ مسترد کر دیا
Oct ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۲ترجمانِ وزارتِ خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کی معمول پر واپسی کا دعویٰ زمینی حقائق کے خلاف ہے۔
-
پاکستان: کوئٹہ کے قریب فوج کا تربیتی طیارہ حادثے کا شکار، دونوں پائلٹ حاں بحق
Oct ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۱پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ کے قریب پاکستانی فوج کا مشاق تربیتی طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا، طیارے پر موجود دونوں پائلٹ جاں بحق ہو گئے۔
-
ہندوستان: دہلی کے جنتر منتر پر احتجاج کی ممانعت، احتجاج کے لیے شہر کے تین مقامات مقرر
Oct ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۰ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں پولیس نے احتجاجی مظاہرے منعقد کرنے کے لیے مقررہ جگہ میں تبدیلی کر دی ہے۔
-
خطے میں امریکی فوجیوں کا وجود بدامنی کا سبب: ایرانی نائب وزیر خارجہ
Oct ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۷ایران کے نائب وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ پڑوسیوں کو اپنا قلمرو جارحین کے اختیار میں نہیں دینا چاہئے۔
-
ایرانی شرائط کا امریکی جواب ناکافی: میجر جنرل محسن رضائی
Oct ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۱ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری میجر جنرل رضائی نے ایرانی شرائط کے بارے میں امریکی جواب کو ناکافی قرار دیا ہے۔
-
آبنائے ہرمز میں خلاف ورزی کرنے والا سپر آئل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرا کر نذر آتش
Oct ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۸موصولہ اطلاعات کے مطابق آبنائے ہرمز میں ایک سپر آئل ٹینکر بحری بارودی سرنگ کی زد میں آ کر نذر آتش ہو گیا ہے۔
-
میناب اسکول کی بچ جانے والی طالبہ کا خط ملنے کے بعد ایرانی وزیر خارجہ کا انسٹاگرام پیغام
Oct ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۱ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے ایک انسٹاگرام پیغام میں لکھا ہے کہ میناب اسکول پر حملے کے جرم کا ارتکاب کرنے والوں اور حملے کا حکم دینے والوں کو جوابدہ بنانا ہماری حقیقی ذمہ داری ہے۔