خبریں
-
پاکستان کے صوبہ پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں
Sep ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۲پاکستان کے صوبہ پنجاب میں ایک بار پھر سیلاب نے تباہی مچادی ہے.
-
روسی فوج میں ہندوستانیوں کی بھرتی؛ وزارت خارجہ کا ردعمل
Sep ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۳ہندوستانی وزارت خارجہ نے ہندوستانی نوجوانوں کو الرٹ کیا ہے کہ وہ کسی بھی حال میں روسی فوج میں بھرتی ہونے کے آفر کو قبول نہ کریں۔
-
عرب ممالک کی بے عملی نے صیہونی حکومت کو اور گستاخ بنا دیا ہے؛ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی
Sep ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۷انصاراللہ یمن کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے قطر پر صیہونی جارحیت کے جواب میں میں خلیج فارس کے اطراف کے ممالک کے کمزور جواب پر سخت تنقید کی ہے۔
-
نیپال میں ہنگامے، عبوری حکومت کی تیاری
Sep ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۷نیپال میں حکومت کی کمان سنبھالنے کے مسئلے پر فوج کی ثالثی میں صدر رام چندر پوڈیل اور جین- زی تحریک کے نمائندوں کے درمیان جمعرات کو مشاورت ہوئی۔
-
فرانس میں حکومت مخالف ملک گیر احتجاجی مظاہرے
Sep ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۹فرانس میں حکومت مخالف ملک گیر احتجاجی تحریک " سب کچھ روک دو " بلاک ایوری تھنگ " کے تحت ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔
-
قطری وزیراعظم: دوحہ میں حماس کا دفتر امریکا اور اسرائیل کی درخواست پر قائم کیا گیا تها
Sep ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۸قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دوحہ میں حماس کا دفتر امریکہ اور اسرائیل کی درخواست پر قائم کیا گیا تھا اور ان تمام برسوں کے دوران غزہ کے ساتھ رابطے کے ایک چینل کے طور پر کام کر رہا تھا۔
-
جنرل موسوی : ایران کی مسلح افواج قطر کے ساتھ کھڑی ہے
Sep ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۱ایران کے چیف آف آرمی اسٹاف نے دوحہ پر صیہونی جارحیت پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے قطر کو اپنی مسلح افواج کی مکمل حمایت کا یقین دلایا ہے۔
-
شہباز شریف: اسرائیل کی ڈھٹائی سے جاری جارحیت کو روکنا ضروری
Sep ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۷پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسرائیل کی ڈھٹائی سے جاری جارحیت کو روکنا ضروری ہو گیا ہے۔ ایک روزہ دورے پر آج دوحہ پہنچے پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے امیرقطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
ہم ہھتیار نہيں ڈالیں گے ، حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل
Sep ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۱حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے دوٹوک لفظوں میں یہ دہرایا ہے کہ ہم حکومتی فیصلے کے سامنے سیرینڈر کرنے والے نہیں ہیں۔ انہوں نے قطر پر صیہونی جارحیت کو گریٹر اسرائیل کے منصوبے کا حصہ قرار دیا۔
-
یمن پر صیہونی جارحیت ، یمنی فوج نے بھی جوابی کارروائی کی
Sep ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۵یمن پر جارح صیہونی حکومت کے حملے کےبعد کہ جس میں درجنوں افراد شہید اور زخمی ہوگئے، یمن نے بھی جوابی کارروائی کی ہے۔