فلسطین کے امور میں انسانی حقوق کی خصوصی رپورٹر نے کہا ہے کہ غزہ میں کہیں بھی کوئی امن کی جگہ نہیں ہے۔
اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کو مکمل آزاد و خود مختار ریاست کا درجہ دینے کی قرار دار منظور کرلی گئی۔
یوکرین کے ساتھ جنگ کے میدان میں کامیابیوں میں اضافہ کرنے کے لیے جمعہ کو روس نے یوکرین کے شمال مشرق میں خارکیف علاقے پر اچانک زمینی حملہ کر دیا۔
ماسکو کا کہنا ہے کہ یوکرین کی جانب سے روسی سرزمین پر حملوں کا ذمہ دار امریکہ ہے۔
امریکہ کے سابق سینئر فوجی اہلکار مارک ملی کا کہنا ہے کہ امریکی فوج نے کئی بے گناہ لوگوں کو بھی قتل کیا ہے۔
آئرلینڈ اسپین اور ناروے سمیت یورپی یونین کے مزید متعدد ملکوں نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے-
فلسطین کے مظلوم عوام کے لیے دنیا بھر کے یونیورسٹی طلبا اور اساتذہ کی حمایت کا سلسلہ جاری ہے۔
امریکہ نے ہندوستان میں جاری عام انتخابات میں مداخلت پر مبنی روس کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابات کا فیصلہ عوام کے ہاتھ میں ہے۔
ہالینڈ کی پولیس نے ایمسٹرڈم یونیورسٹی میں فلسطین کے حامی طلباء پر لاٹھی چارج کیا ہے۔
روس کے صدر ولادیمیر پوتن کا کہنا ہے کہ روس کی جیت اور کامیابی میں کوئی شک نہیں ہے ۔