خبریں
-
بیجنگ میں پاک-چین قیادت کی ملاقات، دہشتگردی کے خلاف جنگ اور علاقائی مذاکرات پر اتفاق
Sep ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۸بیجنگ: چین کے صدر شی جن پنگ نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی بھرپور حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین خطے میں امن و استحکام کے لیے پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے۔
-
حکومت این پی ٹی سے علیحدگی پر پارلیمنٹ کے فیصلے کی مزاحمت نہیں کرے گی، ایرانی وزارت خارجہ
Sep ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۷ترجمان ایرانی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور عالمی جوہری ایجنسی کے درمیان اعتماد کا شدید فقدان ہے اور حاصل کردہ معلومات اسرائیل کو منتقل ہونے کا خدشہ ہے۔
-
بحیرۂ احمر میں شکست کے بعد امریکہ کی نئی بحری جنگی حکمت عملی
Sep ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۹انصاراللہ کی جنگی حکمتِ عملی نے امریکہ کو بحریہ کی کلاسیکی طاقت پر نظر ثانی اور ڈرون و ربوٹک ٹیکنالوجی میں سرمایہ کاری پر مجبور کر دیا۔
-
ہندوستان، پنجاب سمیت شمالی ریاستوں میں ریکارڈ بارشیں، 29 افراد ہلاک
Sep ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۰بھاری بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے ہماچل پردیش، پنجاب اور ہریانہ میں معمولات زندگی مفلوج، پنجاب میں ایک ماہ کے دوران 29 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
ایران اور روس کے صدور کی ملاقات، دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو وسعت دینے کا عزم
Sep ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۶صدر مملکت نے ایران اور روس کے درمیان تعاون کے جامع سمجھوتے پر علمدرآمد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
شنگھائی سربراہی اجلاس ، صدر ایران کی موجودگی میں 20 سے زائد تعاون کے معاہدوں پر دستخط
Sep ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے شنگھائی تعاون تنظیم کےرکن ملکوں کے دیگر سربراہوں کے ہمراہ ، چین کے تیانجین شہر میں منعقدہ پچیسویں سربراہی اجلاس میں، مختلف شعبوں میں تعاون کی بیس سے زائد دستاویزات اور بیانات پر دستخط کئے-
-
راہل گاندھی کی یاترا، پٹنہ میں طاقت کا مظاہرہ
Sep ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۶ہندوستان میں حزب اختلاف کے اںڈیا اتحاد نے آج اپنی سولہ روزہ ووٹر ادھیکار ریلی اپنے آخری مرحلے میں ریاست بہار کے دارالحکومت پٹنہ میں طاقت کا مظاہرہ کیا۔
-
شنگھائی اجلاس ، ہندوستان و پاکستان کا نام کے بغیر ایک دوسرے پر نشانہ
Sep ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۹ہندوستان اور پاکستان کے وزرائے اعظم نے شنگھائی سربراہی اجلاس میں انتہا پسندی اور دہشت گردی کا مسئلہ اٹھایا، اس مسئلے کو اپنی سب سے بڑی تشویش قرار دیا اور اور نام لئے بغیر ایک دوسرے پر حملے کئے ۔
-
ایران و پاکستان کے سربراہوں کی ملاقات ، باہمی تعاون میں فروغ پر زور
Sep ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے پاکستانی وزیراعظم سے ملاقات میں کہا ہے کہ ہم پاکستان کے ساتھ مختلف میدانوں میں تعاون بڑھانے میں دلچسپی رکھتے ہيں۔
-
صیہونی حکومت نے پھر طبی مراکز کو نشانہ بنایا
Sep ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۶صیہونی حکومت نے غزہ کے طبی اور خدماتی مراکز کے خلاف اپنے حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر غزہ کے مرکزی علاقے دیرالبلح میں شہدائے الاقصی اسپتال پر بمباری کی ہے۔