-
پاکستان ؛ گلگت بلتستان کے 30 نو منتخب ارکان نے حلف اٹھالیا
Jun ۲۲, ۲۰۲۶ ۰۹:۳۲پاکستان میں گلگت بلتستان اسمبلی کے 33 میں سے 30 نو منتخب ارکان نےحلف اٹھالیا۔
-
ایران اور حزب اللہ کو ختم کرنے کی سازش ناکامی سے دوچار: شیخ نعیم قاسم
Jun ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۱:۳۸حزب اللہ لبنان کے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے زور دے کر کہا ہے کہ ایران اور استقامتی محاذ کو خطے سے ختم کرنے کا منصوبہ ناکام ہوچکا ہے اور اب ایک نئے مرحلے کا آغاز ہوا ہے جو امریکی اسرائیلی شکست کے نتائج پر مشتمل ہے۔
-
ہندوستان: راجستھان میں ایک مسلمان لڑکی کو برقع نہ اتارنے پر میڈیکل داخلہ امتحان دینے سے روک دیا گیا
Jun ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۷ہندوستان کی ریاست راجستھان کے شہر اجمیر میں ایک مسلمان لڑکی کو مبینہ طور پر برقع نہ اتارنے کی وجہ سے میڈیکل داخلہ امتحان، نِیٹ، دینے سے روک دیا گیا۔
-
امریکی ایلچی کے دورہ عراق کے خطرناک اہداف
Jun ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۵ایک عراقی میڈیا نے امریکی ایلچی کے دورہ عراق کے خطرناک اہداف کی خبر دی ہے۔
-
صدر پزشکیان: اسلام آباد مفاہمی یاد داشت کی زیادہ تر شقیں ایران کے حق میں ہیں
Jun ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۱صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ تہران-واشنگٹن مفاہمتی یاد داشت کی زیادہ تر شقیں ایران کے فائدے میں ہیں
-
خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر کی جانب سے آبنائے ہرمز کو ایک بار پھر بند کرنے کا اعلان
Jun ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۸:۳۴ایران کی مسلح افواج کی سینٹرل کمان خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر نے آبنائے ہرمز کو بند کرنے کا اعلان کردیا ہے
-
آبنائے ہرمز پھر بند ، اگر لبنان پر حملے نہیں رکے تو مزید اقدامات
Jun ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۶آبنائے ہرمز پھر بند ، اگر لبنان پر حملے نہیں رکے تو مزید اقدامات
-
کشمیر نے ہندوستانی علوم کو پوری دنیا تک پہنچانے میں کلیدی کردار ادا کیا: منوج سنہا
Jun ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے سری نگر میں ہفتہ کو شیرِ کشمیر انٹرنیشنل کانفرنس سینٹر (ایس کے آئی سی سی) میں سری نگر نالندہ ڈائیلاگ 2026 کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر نے ہندوستانی علوم کو پوری دنیا تک پہنچانے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔
-
لبنان کے جنوبی علاقوں پر غاصب اسرائیلی فوج کے حملوں میں شدت، فاسفورس اور کلسٹر بموں کے استعمال کی اطلاعات
Jun ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۸لبنان کے سرکاری اور مقامی ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں پر اپنے حملے مزید تیز کر دیئے ہیں، جن میں ممنوعہ فاسفورس اور کلسٹر بموں کا استعمال کیا جا رہا ہے۔
-
جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی فوج غزہ میں روزانہ 1 بچے کو شہید کر رہی ہے: اقوام متحدہ
Jun ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۸اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے اطفال ’یونیسیف‘ نے کہا ہے کہ غزہ میں نام نہاد جنگ بندی کے باوجود گزشتہ 8 ماہ سے اوسطاً روزانہ 1 فلسطینی بچہ اسرائیلی حملوں میں شہید ہو رہا ہے۔