خبریں
-
وائٹ ہاؤس میں اب رقص خانہ بھی بن رہا ہے
Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۶امریکی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ وائٹ ہاؤس کے مشرقی حصے کا تاریخی حصہ گزشتہ روز سے بھاری مشینری کے ذریعے منہدم کیا جا رہا ہے۔
-
جنرل پاکپور: ایران دشمن کے خلاف جہنم برپا کر دے گا
Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۲۱:۵۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل محمد پاکپور نے کہا کہ ایران کسی بھی آئندہ جارحیت کا ٹھوس اور بھرپور جواب دے گا۔
-
افغانستان کی تقریباً نصف آبادی شدید غذائی قلت کا شکار
Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۲۱:۵۰عالمی ادارۂ خوراک کے مطابق افغانستان کی تقریباً نصف آبادی (تئیس ملین افراد) شدید غذائی قلت کا شکار ہے۔
-
روس ، ایران کے فارس صوبے میں سرمایہ کاری کے لئے آمادہ
Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۲۱:۳۸روس نے کہا ہے کہ وہ ایران کے فارس صوبے میں سرمایہ کاری کے لئے آمادہ ہے ۔
-
روسی اور امریکی وزرائے خارجہ کی ملاقات ملتوی: سی این این، ایسی کسی ملاقات کا منصوبہ ہی نہیں تھا: روس
Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۲اطلاعات کے مطابق امریکی ٹی وی چینل سی این این نے کہا ہے کہ روس اور امریکہ کے وزرائے خارجہ کے درمیان ملاقات ملتوی کردی گئی ہے لیکن روس نے واضح کیا کہ ایسی کسی ملاقات کا منصوبہ ہی نہیں تھا جسے ملتوی کیا جا ئے۔
-
جاپانی پارلیمنٹ نے سانائی تاکائیچی کو ملک کی اولین خاتون وزیر اعظم منتخب کرلیا
Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۱موصولہ رپورٹ کے مطابق جاپان کی پارلیمنٹ نے حکمراں سیاسی اتحاد میں جاری رسہ کشی کا خاتمہ کرتے ہوئے سانائی تاکائیچی کو ملک کی پہلی خاتون وزیراعظم منتخب کر لیا ہے۔
-
شام کے صوبہ حمص میں تشدد اور بدامنی کی تازہ لہر
Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۲شام کے صوبہ حمص میں تشدد اور بدامنی کی تازہ لہر کے دوران نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں متعدد افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
کینیڈا سے ہندوستانیوں کے اخراج پر سفیر پریشان
Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۶کینڈا میں ہندوستان کے نئے سفیر دنیش پاٹھک نے اس ملک سے ہندوستانی شہریوں کے بڑھتے ہوئے اخراج پر تشویش کا اظہار کیا ہے
-
قطر نے بھی غزہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرنے پر اسرائیل کی مذمت کردی
Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۹موصولہ اطلاعات کے مطابق امیرِ قطر کی جانب سےغزہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کئے جانے پر مذمت کی گئی ہے۔
-
پاکستان: ٹی ٹی پی سے کسی بھی صورت میں مذاکرات نہیں
Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۸پاکستان کے وفاقی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ اسلام آباد تحریکِ طالبان پاکستان ٹی ٹی پی سے کسی بھی صورت میں مذاکرات نہیں کرے گا۔