خبریں
-
سلامتی کونسل غزہ کے مسئلے پر ہنگامی اجلاس منعقد کرے، او آئی سی کا مطالبہ
Aug ۲۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۷جدہ میں اسلامی تعاون تنظیم کے ہنگامی اجلاس کے اختتام پر جاری ہونے والے اعلامیے میں سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ غزہ کے بارے میں ہنگامی اجلاس منعقد کرے۔
-
اسلحہ سے دستبردار ہونے کا سوال نہیں/ اگر حزب اللہ نہ ہوتا تو اسرائیل بیروت تک پہنچ جاتا: شیخ نعیم قاسم
Aug ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۰:۲۵حزب اللہ لبنان کے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے اپنی آج کی تقریر میں زور دیکر کہا ہے کہ اسلحہ لبنان کے وقار اور طاقت کا باعث ہے اور دشمنوں کے مقابلے میں حفاظت کا وسیلہ، لہذا ہتھیار ڈالنے کا سوال نہیں اٹھتا۔
-
ایران اور یورپی ٹرائیکا کے مذاکرات منگل کو ہوں گے
Aug ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۰:۲۲ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے بتایا ہے کہ منگل کے روز ایران اور 3 یورپی ممالک کے مابین مذاکرات طے پا چکے ہیں۔
-
ایران و پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات ، غزہ پر تبادلہ خیال
Aug ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۰:۲۰جدہ میں اپنے پاکستانی ہم منصب محمد اسحاق ڈار سے ملاقات اور گفتگو کے موقع پر سید عباس عراقچی نے غزہ کی بحرانی صورتحال، خطے کے حالات اور اسلامی ممالک کی ذمہ داریوں کے سلسلے میں گفتگو کی۔
-
دشمن کی جارحیت کا پہلے سے پہلے سے زیادہ سخت جواب دیں گے: مسلح افواج
Aug ۲۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۲ایران کی مسلح افواج کی جنرل سٹاف کمیٹی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ملک کی مسلح افوج دشمنوں کی طرف سے کسی بھی جارحیت کا بھر پور جواب دیں گے اور ایران اور ایرانی قوم کے دشمنوں کو ہمیشہ کے لیے اپنے کیے پر پشیمان ہونا پڑے گا۔
-
صدر ایران: اسرائیل اور امریکہ مسلمانوں کو خطے میں ایک دوسرے کے خلاف کھڑا کرنے کی کوشش میں
Aug ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۸صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نےملک کو دشمن کی خطرناک کارروائیوں سے محفوظ رکھنے کے لئے داخلی اور علاقائی اتحاد و یکجہتی پر زور دیا ہے۔
-
کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کیا جائے، عمر عبد اللہ
Aug ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۲ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے وزیراعلی عمر عبداللہ نے ایک بار پھر کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے
-
ترجمان وزارت خارجہ: تمام اسلامی ممالک کی ذمہ داری ہے کہ وہ نسل کشی کو روکنے کے لیے فوری اقدام کریں
Aug ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ایک بیان میں یمنی دارالحکومت صنعا ، اس کے انفراسٹکچر اور پاور پلانٹ پر غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کی سخت مذمت کی اور حملوں میں عام شہریوں کی شہادت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔
-
پاکستان: رانا ثناءاللّٰہ کے گھر پر حملے کے کیس کا فیصلہ
Aug ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۵پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ کے گھر پر نو مئی کو ہونے والے حملے کے کیس میں نامزد پچھتر ملزمان کو سزائیں سنادی گئیں۔
-
ایران و مصر ، مشترکہ تعاون پر زور
Aug ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۳ایران اور مصر کے وزرائے خارجہ نے علاقے کے بحرانوں کی شدت کم کرنے اورعلاقائی استحکام برقرار رکھنے کے لیے مشترکہ تعاون پر زور دیا ہے۔